اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گیان واپی : اکھلیش اور اویسی کے بیان پر عدالت سماعت کےلئے تیار

Rubina by Rubina
نومبر 16, 2022
in بھارت, سیاست
98 0
0
گیان واپی : اکھلیش اور اویسی کے بیان پر عدالت سماعت کےلئے تیار
78
SHARES
93
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وارانسی-عدالت نے آج سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو اور مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی اور دیگر کے خلاف وارانسی گیان واپی مسجد کیس کے بارے میںبیان بازی پر مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر اپنا حکم سنایا۔اے سی جے ایم پنچم/ایم پی ایم ایل اے عدالت نے اس کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے اگلی تاریخ 29 نومبر مقرر کی ۔ غور طلب ہے کہ گیان واپی کیس فی الحال عدالت میں زیر غور ہے۔مئی 2022 میں وارانسی کے سول جج کے حکم پر گیان واپی میں کورٹ کمیشن کی کارروائی چل رہی تھی۔ اس کارروائی کے آخری دن ہندو فریق کی طرف سے شیولنگ ملنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اسدالدین اویسی اور اکھلیش یادو نے مبینہ شیولنگ کو ملنے پر بیان دیا۔اس معاملہ میں مسلمانوں کی عرضی کو عدالت پہلے ہی خارج کرچکی ہے۔وکیل نے معاملہ میں گیان واپی مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے صدر مولانا عبدالباقی، مفتی بنارس مولاناعبدالباطن نعمانی ،کمیٹی کے جوائنٹ سکریٹری سیدمحمد یٰسین اوربیان دینے والے دیگر لیڈروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مانگ کی ہے ۔ بیان پر وارانسی کی سول کورٹ کے ایڈووکیٹ ہری شنکر پانڈے نے سی آر پی سی کی 156/3 کے تحت ایک درخواست داخل کی اور عدالت سے ان دونوں اور دیگر لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
اکھلیش نے بیان دیا ہے کہ اگر آپ پیپل کے درخت کے نیچے جھنڈا لگاتے ہیں تو وہ بھگوان اور شیولنگ ہے۔
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی اور ان کے بھائی ہندوو¿ں کے مذہبی معاملات اور آدی وشویشور کے خلاف مسلسل توہین آمیز باتیں کہہ رہے ہیں۔ ان لیڈروں کی باتیں عوامی جذبات کے خلاف ہیں۔ اس لیے ان لوگوں کے خلاف مقدمہ چلنا چاہیے۔ اس پر وارانسی کے اے سی جے ایم پنچم اجول اپادھیائے کی عدالت نے آج اپنا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ آج وارانسی کے اے سی جے ایم 5ویں اجول اپادھیائے کی عدالت نے ایس پی صدر اکھلیش یادو اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مانگ سے متعلق عرضی قبول کر لی ہے۔ گیان واپی کیس کے تعلق سے اشتعال انگیز بیانات دینے کے علاوہ یہ عرضی وہاں ملنے والے مبینہ شیولنگ سے متعلق ہے اور شیولنگ کے قریب اسے گندا کرکے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق ہے۔ ایڈوکیٹ گھنشیام مشرا نےکہا کہ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ درخواست قابل سماعت ہے۔ سماعت کی اگلی تاریخ 29 نومبر مقرر کی گئی ہے۔

Previous Post

’ہوشیاری نہ دکھائیں‘:موربی حادثہ پرہائی کورٹ کی گجرات سرکار کو پھٹکار

Next Post

دی ایلومنائی ایسوسی ایشن آف جامعہ ہمدرد کا 10واں اجلاس

Next Post
دی ایلومنائی ایسوسی ایشن آف جامعہ ہمدرد کا 10واں اجلاس

دی ایلومنائی ایسوسی ایشن آف جامعہ ہمدرد کا 10واں اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist