پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

عوام غلام نہیں بنیں گے، اسد عمر

Rubina by Rubina
نومبر 15, 2022
in دنیا, سیاست
213 0
0
عوام غلام نہیں بنیں گے، اسد عمر
321
SHARES
559
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز شریف تم عوام کو بھکاری بنا رہے ہو لیکن عوام غلام نہیں بنیں گے۔چنیوٹ میں اسد عمر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے ہینڈلرز سن لیں عوام کسی کے آگے سرجھکانے کو تیار نہیں۔اسد عمر نے کہا کہ یہ لوگ اپنی کرسی اور حرام کی دولت بچانے میں لگے ہوئے ہیں، 75 سال سے سن رہے ہیں پاکستان کمزور ملک ہے وسائل کم ہیں۔تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کمزور نہیں، اس پر مسلط لوگ کمزور ہیں جن کو اپنی دولت کی فکر ہوتی ہے۔
عمران خان کے لانگ مارچ کا تاریخی استقبال کریں گے، شیخ رشیداسد عمر نے مزید کہا کہ پہلے جیلوں سے ڈراتے رہے، ان کو نظر آگیا کہ یہ ڈرنے والے نہیں، پھر انہوں نے سازش کی، کسی طرح گولیاں چلا کر کپتان کو قتل کیا جائے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ کم عقل نہیں جانتے جیل میں ڈالنا ان کے اختیار میں ہے، مگر موت دینا تو نہیں۔

 

 

Previous Post

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست خارج

Next Post

’ہوشیاری نہ دکھائیں‘:موربی حادثہ پرہائی کورٹ کی گجرات سرکار کو پھٹکار

Next Post
’ہوشیاری نہ دکھائیں‘:موربی حادثہ پرہائی کورٹ کی گجرات سرکار کو پھٹکار

’ہوشیاری نہ دکھائیں‘:موربی حادثہ پرہائی کورٹ کی گجرات سرکار کو پھٹکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist