اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر ہی جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرے گا:محبوبہ مفتی

Rubina by Rubina
نومبر 12, 2022
in بھارت, سیاست
79 0
0
الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر ہی جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرے گا:محبوبہ مفتی
32
SHARES
87
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بی جے پی کا ایک کٹھ پتلی ہے اور اسی پارٹی کے اشارے پر جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ سرکار صرف ووٹ بٹورنے کے لئے کشمیری پنڈتوں کے دکھ درد کا استعمال کرتی ہے ورنہ اس پارٹی کو کسی کی کوئی فکر نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیری پنڈت پچھلے کئی ماہ سے جموں میں احتجاج کر رہے ہیں تو کبھی ان کی تنخواہ بند کی جاتی ہے تو کبھی راشن بند کیا جاتا ہے۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ علاقے میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’موجودہ سرکار نے ہر چیز کو الٹ پلٹ کرکے رکھا دیا ہے ہمارے کشمیری پنڈت پچھلے کئی ماہ سے جموں میں در بدر ہیں کبھی ان کی تنخواہ بند کی جاتی ہے تو کبھی ان کا راشن بند کیا جاتا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’بی جے پی صرف ووٹ بٹورنے کے لئے ان کے دکھ درد کا استعمال کرتی ہے ورنہ اس جماعت کو کسی کی کوئی فکر نہیں ہے، یہ لوگ صرف الیکشن جیتنا چاہتے ہیں اس کے علاوہ ان کی کوئی سیاست نہیں ہے‘۔
جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا یہ الیکشن کمیشن کا کام ہے اور اس سے زیادہ بی جے پی کا کام ہے کیونکہ الیکشن کمیشن بی جے پی کا ایک برانچ بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا: ’الیکشن الیکشن کمیشن بی جے پی کا کٹھ پتلی بن گیا ہے جب بی جے پی اس کو اشارہ کرے گی تب وہ یہاں الیکشن منعقد کرانے کے لئے اعلان کرے گا‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے الیکشن کمیشن پر ملک کو فخر تھا کیونکہ اس کو باہر کے ممالک بلاتے تھے کہ الیکشن کیسے کرانے ہیں۔

Previous Post

ایشین باکسنگ چمپئن شپ میں ہندوستانی باکسر کا دبدبہ

Next Post

ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، 412 امیدوار میدان میں

Next Post
ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، 412 امیدوار میدان میں

ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، 412 امیدوار میدان میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist