بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جیل میں بند سنجے راوت کو ملی بڑی راحت، منی لانڈرنگ کیس میں ملی ضمانت

Rubina by Rubina
نومبر 10, 2022
in بھارت, سیاست
98 0
0
جیل میں بند سنجے راوت کو ملی بڑی راحت، منی لانڈرنگ کیس میں ملی ضمانت
78
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: تین مہینے سے زیادہ وقت سے جیل میں بند شیوسینا (ادھو گروپ) لیڈر سنجے راوت کو بڑی راحت ملی ہے ۔ ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے پاترا چال بازآری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ سے وابستہ مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملہ میں شیوسینا ممبر پارلیمنٹ سنے راوت کو بدھ کو ضمانت دیدی ۔ سنجے راوت فی الحال عدالتی حراست میں ہیں اور ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں بند ہیں ۔پی ایم ایل اے سے وابستہ معاملات کی سماعت کیلئے نامزد خصوصی جج ایم جی دیش پانڈے نے دونوں فریقوں کی دلیلیں سننے کے بعد سنجے راوت کی ضمانت عرضی کو منظور کرلیا ۔ بتادیں کہ ای ڈی نے راجیہ سبھا رکن سنجے راوت کو اس سال جولائی میں مضافاتی گوریگاوں میں پاترا چال ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے وابستہ منی لانڈرنگ معاملہ میں ان کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کیلئے گرفتار کیا تھا ۔

Previous Post

راجہ سنگھ کا پی ڈی ایکٹ ہائیکورٹ میں کالعدم

Next Post

23 سالہ ہند نژاد نبیلہ سید امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیاب

Next Post
23 سالہ ہند نژاد نبیلہ سید امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیاب

23 سالہ ہند نژاد نبیلہ سید امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist