پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بانڈی پورہ کانسوہ آئی ای ڈی دھماکہ کیس حل، دو جنگجو گرفتار:پولیس

Rubina by Rubina
نومبر 8, 2022
in بھارت, سیاست
432 0
0
بانڈی پورہ کانسوہ آئی ای ڈی دھماکہ کیس حل، دو جنگجو گرفتار:پولیس
213
SHARES
264
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: پولیس نے دو ہائی برڈ جنگجوؤں کو گرفتار کرکے بانڈی پورہ کے کانوسہ علاقے میں حال ہی میں رونما ہونے والے آئی ای ڈی دھماکہ کیس کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر زون پولیس نے پیر کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں کہا: ’سوپور پولیس نے بانڈی پورہ کے کانوسہ علاقے میں حال ہی میں رونما ہونے والے آئی ای ڈی دھماکہ کیس کو حل کیا ہے‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس ضمن میں دو ہائی برڈ جنگجوؤں کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار شدگان کی شناخت ارشاد گنائی عرف شاہد اور وسیم راجا ساکن کانوسہ کے بطورکی گئی ہے۔
ٹویٹ کے مطابق گرفتار شدگان کی تحویل سے دو آئی ای ڈیز بر آمد کی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

 

Previous Post

دھرتی کے باسیوں کی مکتی پریت میں ہے

Next Post

ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

Next Post
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist