پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

ٹرمپ نے نیویارک کی اٹارنی جنرل جیمز کے خلاف مقدمہ دائر کرایا

Rubina by Rubina
نومبر 4, 2022
in دنیا, سیاست
456 0
0
ٹرمپ نے نیویارک کی اٹارنی جنرل جیمز کے خلاف مقدمہ دائر کرایا
352
SHARES
362
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کی رات نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹٹیا جیمز کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان پر ’ڈرانے اور ہراساں کرنے کی جنگ‘کا الزام لگایا۔
مقدمے میں محترمہ جیمز پر مسٹر ٹرمپ کی کاروباری سرگرمیوں کی جانچ کے دوران فلوریڈا اور نیویارک دونوں جگہوں کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ محترمہ جیمز کی جانچ سیاست سے متاثرتھی۔
واضح رہے کہ محترمہ جیمز نے ستمبر میں مسٹر ٹرمپ اور ان کے خاندان کے کچھ افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ ٹرمپ خاندان کے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں دھوکہ دہی ہوئی ہے۔
محترمہ جیمز نے مسٹر ٹرمپ پر ٹیکس سے کچھ فوائد حاصل کرنے کے لیے سابق صدر کے گھروں اور گولف کورسز سمیت جائیداد کی قیمت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام لگایا۔

Previous Post

روس توانائی کی دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے: زیلنسکی

Next Post

خواتین کےلئے 30 فیصد ریزرویشن پر اتراکھنڈ ہائیکورٹ کی پابندی کوسپریم کورٹ نے ہٹایا

Next Post
خواتین کےلئے 30 فیصد ریزرویشن پر اتراکھنڈ ہائیکورٹ کی پابندی کوسپریم کورٹ نے ہٹایا

خواتین کےلئے 30 فیصد ریزرویشن پر اتراکھنڈ ہائیکورٹ کی پابندی کوسپریم کورٹ نے ہٹایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist