جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

موربی سانحہ کے بعد اوڈیشہ کے مندر میں داخلے پر پابندی!

Rubina by Rubina
نومبر 2, 2022
in دنیا
276 0
0
موربی سانحہ کے بعد اوڈیشہ کے مندر میں داخلے پر پابندی!
214
SHARES
233
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھونیشور:گجرات کے موربی میں پیش آئے حادثہ کے پیش نظر کٹک ضلع انتظامیہ نے ‘بڑا اوشا اور کارتک پورنیما’ سے قبل مشہور دھبلیشور مندر کو دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کرتے ہوئے بند کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ انتظامیہ نے مندر میں عقیدت مندوں کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی ہے اور مندر کو جوڑنے والی مہاندی ندی پر 2006 میں بنائے گئے 245 میٹر لمبے جھولا پل کو دیکھ بھال اور مرمت کے لیے بند کر دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جھولا پل پر حال ہی میں دراڑیں دیکھی گئی تھیں اور پیر کو ایک تکنیکی خرابی پائی گئی تھی جس کے بعد اتھارٹی کو جھولا پل کو زائرین اور عقیدت مندوں کے لیے بند کرنا پڑا تھا اور کولکاتا سے ایک تکنیکی ٹیم کو پل کا معائنہ کرنے کی درخواست کی تھی۔کارتک کے مہینے میں ‘بڑا اوشا’ کے دوران ہزاروں عقیدت مند دھبلیشور شیو پیٹھ جاتے ہیں۔ عقیدت مند عام طور پر مہاندی ندی کے اوپر کشتی اور سڑک کے ذریعہ مندر جاتے ہیں، جو جھولا پل سے جڑا ہوا ہے، جس میں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 200 زائرین کی گنجائش ہے۔ضلع انتظامیہ کی طرف سے بھکتوں کو کشتی یا جھولا پل سے دھبلیشور مندر جانے سے روکنے کے فیصلے سے عقیدت مندوں میں عدم اطمینان ہے۔

Previous Post

انڈیا: کیا میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مسیحی مذہب اختیار کر لیا ہے؟

Next Post

اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں بس اور ٹرک میں زبردست تصادم، 14 مسافر زخمی

Next Post
اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں بس اور ٹرک میں زبردست تصادم، 14 مسافر زخمی

اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں بس اور ٹرک میں زبردست تصادم، 14 مسافر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist