بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں بس اور ٹرک میں زبردست تصادم، 14 مسافر زخمی

Rubina by Rubina
نومبر 2, 2022
in بھارت
321 0
0
اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع میں بس اور ٹرک میں زبردست تصادم، 14 مسافر زخمی
231
SHARES
335
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سون بھدر: اتر پردیش کے سون بھدرا ضلع کے پیپرکھنڈ علاقے میں بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر ہوگئی۔ اس حادثے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں سے سات کی حالت نازک ہے اور انہیں ضلع اسپتال ریفر کر دیا گیا ہے، جب کہ باقی کا علاج کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں کیا جا رہا ہے۔معلومات کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی رات دیر گئے اس وقت پیش آیا جب ایک پرائیویٹ بس چھتیس گڑھ کے امبیکاپور سے وارانسی-امبیکاپور روڈ پر سون بھدر کے رینوکوٹ جا رہی تھی۔ بابھانی تھانے کے ایس ایچ او منوج کمار سنگھ نے بتایا کہ ٹرک اتر پردیش کے فرخ آباد سے اڈیشہ جا رہا تھا۔
کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی) کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجن سنگھ نے بتایا کہ زخمیوں میں سے سات کی حالت نازک ہے اور انہیں ضلع اسپتال ریفر کیا گیا ہے۔

 

Previous Post

موربی سانحہ کے بعد اوڈیشہ کے مندر میں داخلے پر پابندی!

Next Post

موربی سانحہ کے کچھ اہم پہلو

Next Post
موربی سانحہ کے کچھ اہم پہلو

موربی سانحہ کے کچھ اہم پہلو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist