اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد

Rubina by Rubina
نومبر 1, 2022
in بھارت, کھیل
132 0
0
بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد
90
SHARES
92
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت پر جان بوجھ کر ہارنے کا الزام عائد ہوگیا۔اتوار کے روز پرتھ میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو با آسانی 5 وکٹ سے شکست دی تھی،اس وجہ سے پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ گئے، بھارتی کھلاڑیوں نے کیچز ڈراپ کیے اور رن آئوٹ کے مواقع بھی ضائع کیے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے پروٹیز کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،انھوں نے دعویٰ کیا کہ بھارت کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان آگے جائے، بلو شرٹس نے بہت ہی خراب فیلڈنگ کی، اگر بھارتی کھلاڑی تھوڑی سی اچھی فیلڈنگ کر لیتے تو میچ نہ ہارتے، جو کیچ انھوں نے نہیں لیے وہ چھوٹنے والے نہیں ہوتے، بھارتی ٹیم نے میچ کی ابتدا میں تھوڑا جوش اور جذبہ دکھایا لیکن جیسی فیلڈنگ کی اس پر مجھے تھوڑا سا شبہ ہے، بھارت کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان ٹیم آگے آئے۔
سابق پیسر شعیب اختر نے کہا کہ بھارت نے جنوبی افریقہ سے ہار کر ہمیں باہر کرا دیا لیکن اس میں بلو شرٹس کا کوئی قصور نہیں،پاکستان اتنا بْرا کھیلا جس سے ہم نے خود ہی خود کو باہر کرایا، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ان پچز پر کھیلنا آسان کام نہیں اور یہی ہوا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں بھارتی بیٹنگ کی کمزوریاں کھل کر سامنے آگئیں، ٹیم نے ہمیں بھی بہت مایوس کیا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس اب چانسز بہت کم رہ گئے، پہلے ہم خواہش کررہے تھے کہ بھارت جنوبی افریقہ کو شکست دے ، پھر ہم پروٹیز کو ہرادیں تو چانس بن جائے، مگر اب تو ایسا لگ رہا ہے کہ جنوبی افریقہ ہمیں بھی زیر کر سکتا ہے، بہرحال میں اب بھی اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتا ہوں۔

Previous Post

جو کام کیا ہم نے وہ رستم سے نہ ہوگا

Next Post

انڈیا کی سرحد کھول دیں

Next Post
انڈیا کی سرحد کھول دیں

انڈیا کی سرحد کھول دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist