اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

نواسی بغیر شادی بچہ پیدا کرلے تو مجھے مسئلہ نہیں، جیا بچن

Rubina by Rubina
اکتوبر 31, 2022
in بھارت, سنیما
169 0
0
نواسی بغیر شادی بچہ پیدا کرلے تو مجھے مسئلہ نہیں، جیا بچن
154
SHARES
216
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے کہا ہے کہ اگر ان کی نواسی ناویا شادی کیے بغیر بھی بچہ پیدا کریں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔اپنی نواسی ناویا نویلی نندا کے پوڈ کاسٹ شو ”واٹ دا ہیل ناویا“ میں جیا بچن نے کئی انکشافات کیے۔جیا بچن نے کہا کہ رشتے کو دیرپا بنانے کیلئے ذہنی ہم آہنگی اور جسمانی کشش بہت اہم ہوتی ہے، میرے خیال میں آپ کو اپنے بہترین دوست سے شادی کرنی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات پر کوئی مسئلہ نہیں اگر (ناویا) بغیر شادی کے بھی بچہ پیدا کرلیں۔ ہم اپنے زمانے میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتے تھے اور آج بھی شاید لوگوں کو یہ بات قابل اعتراض لگتی ہولیکن میری نظر میں ان کا ایسا سمجھنا غلط ہے۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ کی آئیکونک جوڑی امیتابھ بچن اور جیا بچن اگلے سال اپنی شادی کی 50 ویں سالگرہ منائیں گے۔
جیا بچن اپنی اگلی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی میں نظر آئیں گی جو 2023 میں ریلیز ہوگی، فلم کے ہدایت کار کرن جوہر ہیں جبکہ رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ، دھرمیندر اور شبانہ اعظمی نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Previous Post

بنگلہ دیش نے زمبابوے کو 3 رنز سے دی شکست

Next Post

مشرق وسطیٰ کی بدلتی تصویر اور حماس و بشار الاسد تعلقات کا مستقبل

Next Post
مشرق وسطیٰ کی بدلتی تصویر اور حماس و بشار الاسد تعلقات کا مستقبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی تصویر اور حماس و بشار الاسد تعلقات کا مستقبل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist