پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس

Rubina by Rubina
اکتوبر 29, 2022
in بھارت, سیاست
123 0
0
بڈگام میں گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے پر اسکول وین ضبط:پولیس
232
SHARES
227
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر:پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے پیر باغ علاقے میں ایک اسکول گاڑی کو گنجائش سے زیادہ اسکولی بچے اٹھانے کے پاداش میں ضبط کر دیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے بڈگام کے پیر باغ علاقے میں آئی جی روڈ پر ایک وین زیر نمبر JK01P – 4582 کو روکا اور دیکھا کہ اس میں سیٹوں کی گنجائش سے زیادہ بچے بھر دیئے گئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ گاڑی میں 7 سیٹوں کی گنجائش ہے جبکہ اس میں 13 بچے سوار تھے جو ان کے تحفظ کے لئے ایک خطرہ تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے متعلقہ دفعات کے تحت اس گاڑی کو ضبط کیا اور بچوں کو دوسری گاڑی میں اسکول بھیج دیا۔
دریں اثنا ایس ایس پی بڈگام نے اسکول انتطامیہ،والدین اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹریفک قوانین پر من و عن عمل کرکے سڑکوں کو طلبا کی نقل و حمل کے لئے محفوظ بنائیں۔

 

 

Previous Post

عمران خان:’احمقانہ پریس کانفرنس میں سچ کے نام پر جھوٹ اور آدھے سچ بولے گئے‘

Next Post

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہندستان کی جیت کی دعا کیوں کرے گا پاکستان؟ سمجھئے

Next Post
ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہندستان کی جیت کی دعا کیوں کرے گا پاکستان؟ سمجھئے

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ہندستان کی جیت کی دعا کیوں کرے گا پاکستان؟ سمجھئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist