منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ڈریم کلاسز کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کو انٹرمیڈیٹ امتحان ۲۰۲۲ کے نتائج میں ، ملی 100 فیصد کامیابی ۔

Rubina by Rubina
مارچ 22, 2022
in بھارت, تعلیم
215 0
0
ڈریم کلاسز کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کو انٹرمیڈیٹ امتحان ۲۰۲۲ کے نتائج میں ، ملی 100 فیصد کامیابی ۔
213
SHARES
251
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بتیا(کوثر علی ) مقامی سٹی پولس اسٹیشن کے علاقے لبرٹی سنیما روڈ، دواردیوی چوک بتیا ، میں واقع ڈریم کلاسز کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے اکیڈمک ڈائریکٹر، اے رحمان اور ایم حسین، کی قیادت میں تجربہ کار، اہل، محنتی، تعلیمی ماہرین، اساتذہ کے ذریعہ چلایا جا رہا ،ڈریم کلاسز کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2022 کے نتائج میں 100 فیصد کامیابی حاصل کر کے ضلع میں تہلکہ مچا دیا ہے۔اس کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کے نتیجے میں ادارے کے 13 طلبہ فرسٹ اور 4 طلبہ دوسری ڈویژن سے پاس ہوئے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے، اس کے ساتھ ساتھ اس ادارے میں کوئی بھی طالب علم فیل نہیں ہوا۔ جو کہ 100% رزلٹ ہے۔
یہ ڈریم کلاسز کوچنگ انسٹی ٹیوٹ پچھلے کئی سالوں سے یہی نتیجہ حاصل کر رہا ہے، یہ اس لئے ممکن ہوا ہے کہ اس کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں پڑھانے والے اساتذہ اپنے تدریسی تجربے سے طلبہ کو بھرپور فائدہ پہنچاتے ہیں۔اس ڈریم کلاسز کوچنگ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹسے انٹرمیڈیٹ لیول تک بالترتیب سائنس آرٹس، کامرس کے تمام مضامین میں کوچنگ فراہم کی جاتی ہے۔ یہ ڈریم کلاسز کوچنگ انسٹی ٹیوٹ اس شہر بتیا میں اپنے آپ میں ایک منفرد کوچنگ انسٹی ٹیوٹ ہے، جہاں پر طلباء اپنی مرضی سے داخلہ لے کر اپنی تعلیم جاری رکھنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔
اس کوچنگ سے فرسٹ ڈویژن سے پاس ہونے والے طلباء و طالبات میں ۱،ثنا کوثر ۴۱۶۔۲،مقدس خلیل ۳۸۳۔۳، فرحین ریا ۳۷۳۔ پلوی راج ۳۸۰ وغیرہ ہیں۔

Previous Post

پنجاب : سرکاری دفاتر سے گاندھی کی تصویر ہٹانےپرتنقیدیں

Next Post

صبیحہ ناہید نے انٹرمیڈیٹ امتحان میں 412 نمبر لاکر کیا ماں باپ کا نام روشن۔

Next Post
صبیحہ ناہید نے انٹرمیڈیٹ امتحان میں 412 نمبر لاکر کیا ماں باپ کا نام روشن۔

صبیحہ ناہید نے انٹرمیڈیٹ امتحان میں 412 نمبر لاکر کیا ماں باپ کا نام روشن۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist