ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہیے: راہل گاندھی

Rubina by Rubina
مارچ 20, 2022
in بھارت, سیاست
67 0
0
سیاسی ایف آئی آر
56
SHARES
191
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، اس لئے حکومت کو چاہئے کہ وہ وقت پر مہنگائی سے عوام کو راحت دینے کے لئے ضروری اقدامات کرے۔ حکومت پر حملہ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے میں ہمیشہ ناکام رہی ہے۔ ملک کے عوام روس۔ یوکرین جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے اور اب صورتحال ایسی بن گئی ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا ہے جو کہ جلد ہی 22 فیصد سے بھی تجاوز کر جائے گی۔
راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ مہنگائی تمام ہندوستانیوں پر ایک ٹیکس ہے۔ یوکرین کی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے غریب اور متوسط ​​طبقے کو لاچار و بے بس کر دیا تھا۔ قیمتیں مزید بڑھیں گی، کیونکہ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ کورونا نے عالمی سپلائی چین کو درہم برہم کر دیا ہے، اس لیے حکومت کو اب لوگوں کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔

Previous Post

یوگی کی دوسری مدت کار میں خواتین کی فلاح پر خاص نظر ہوگی: بی جے پی ذرائع

Next Post

تعلیم کے بھگوا کرن میں کیا برائی ہے ؟: وینکیا نائیڈ و کا سوال

Next Post
تعلیم کے بھگوا کرن میں کیا برائی ہے ؟: وینکیا نائیڈ و کا سوال

تعلیم کے بھگوا کرن میں کیا برائی ہے ؟: وینکیا نائیڈ و کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist