پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

Rubina by Rubina
مارچ 16, 2022
in بھارت, سیاست
154 0
0
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
134
SHARES
192
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ ہندستان میں سیاسی خیالات اور سماجی ہم آہنگی کو متاثر کرنے کی منصوبہ بند کوششوں پر آج گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے درخواست کی کہ اس طرح کے خطرے سے دنیا کے سب سے بڑی جمہوریت کی حفاظت کریں۔ محترمہ گاندھی نے لوک سبھا میں وقفہ سوالات میں یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ ہماری جمہوریت کو سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے خطرہ بڑھ رہا ہے۔ فیس بک اور ٹوئٹر جیسی عالمی کمپنیوں کا لیڈروں، پارٹیوں اور ان کے کارکنوں کے ذریعہ خاص طریقہ کے سیاسی خیالات کو قائم کرنے لئے استعمال بڑھ رہا ہے۔ حکمرانوں کے ساتھ مل کر فیس بک کے ذریعہ جس جارحیت کے ساتھ سماجی ہم آہنگی کو بگاڑا جارہا ہے وہ ہماری جمہوریت کے لئے خطرناک ہے۔
کانگریس کی صدر نے کہاکہ نوجوانوں اور بالغ ذہن میں گمراہ کن معلومات سے جذباتی طورپر نفرت بھری جارہی ہے اور فیس بک جیسی تشہیر کرنے والی کمپنیاں اس بات سے باخبر ہیں اور وہ ان سے منافع کمارہی ہیں۔ رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ بڑے کاروباری گھرانوں، حکمرانوں اور فیس بک جیسی عالمی سوشل میڈیا کمپنیوں کے مابین اس طرح کی ساز باز بڑھ رہی ہے۔
محترمہ گاندھی نے کہاکہ میں حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی انتخابی حکمت عملی میں فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کی منصوبہ بند مداخلت اور اثرات کو ختم کرے۔ ہمیں اپنی جمہوریت اور سماجی ہم آہنگی کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے خواہ کوئی بھی پارٹی اقتدار میں ہو۔

Previous Post

راجیہ سبھا میں لتا منگیشکر کے نام پر روایتی موسیقی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ

Next Post

کیف کا محاصرہ تنگ، رات بھر بمباری ، شدید تباہی، کئی ہلاک، کرفیو نافذ

Next Post
کیف کا محاصرہ تنگ، رات بھر بمباری ، شدید تباہی، کئی ہلاک، کرفیو نافذ

کیف کا محاصرہ تنگ، رات بھر بمباری ، شدید تباہی، کئی ہلاک، کرفیو نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist