منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سدھو نے کانگریس کے ریاستی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا

Rubina by Rubina
مارچ 16, 2022
in بھارت, سیاست
89 0
0
سدھو نے کانگریس کے ریاستی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا
86
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنڈی گڑھ: پنجاب اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی بدترین شکست کے بعد پارٹی میں ہونے والے ہنگامے کا نوٹس لیتے ہوئے ریاستی کانگریس صدر نوجوت سدھو نے بدھ کو کانگریس صدر سونیا گاندھی کی ہدایت پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نوجوت سدھو نے مسز گاندھی کو ایک سطری استعفیٰ خط بھیجا ہے۔ سدھو کے استعفیٰ کا کل سے ہی انتظار تھا۔ یہ استعفیٰ پارٹی کی تنظیم نو کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ہار کی وجوہات پر غور و خوض کرنے کے لیے کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا تھا، تاہم پنجاب کانگریس کے ہارے ہوئے امیدواروں اور پارٹی رہنماؤں نے شکست کی ذمہ داری پارٹی قیادت نوجوت سدھو، چرنجیت چنی اور سنیل جاکھڑ پر عائد کیا۔ مسٹر سدھو اور چیف منسٹر چنی کو ان کی بیان بازی کا ذمہ دار ٹھہرا رہے تھے۔ کچھ لیڈروں کا خیال تھا کہ اس کے لیے ہائی کمان بھی کم ذمہ دار نہیں جس نے بروقت پارٹی کے مفاد میں کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ پنجاب کی راجیہ سبھا کی نمائندگی کرنے والے سینئر رہنماجو محترمہ سونیا گاندھی کے قریبی رہے ہیں، نے بھی سچ بولنے کے بجائے گاندھی خاندان کو گمراہ کیا۔

 

Previous Post

کیف کا محاصرہ تنگ، رات بھر بمباری ، شدید تباہی، کئی ہلاک، کرفیو نافذ

Next Post

گورکھپور:یوگی کی قیادت میں خاص ہوگا ہولی کا جلوس

Next Post
گورکھپور:یوگی کی قیادت میں خاص ہوگا ہولی کا جلوس

گورکھپور:یوگی کی قیادت میں خاص ہوگا ہولی کا جلوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist