پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راجیہ سبھا میں لتا منگیشکر کے نام پر روایتی موسیقی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ

Rubina by Rubina
مارچ 16, 2022
in بھارت, سنیما
78 0
0
راجیہ سبھا میں لتا منگیشکر کے نام پر روایتی موسیقی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ
67
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن ڈاکٹر ونے سہستربُدھے نے آج راجیہ سبھا میں حکومت سے ہندوستانی روایتی موسیقی اداروں کو تحفظ اور فروغ دینے کے ساتھ ہی بھارت رتن لتا منگیشکر کے نام پر ایک روایتی موسیقی ادارے( انسٹی ٹیوٹ) کے قیام کا مطالبہ کیا۔ ڈاکٹر سہستربدھے نے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کرتے ہوئےکہا کہ تانپورہ، وینا، دل بہار جیسے روایتی موسیقی آلات کا ہندوستانی لوک گیتوں اور سنگیتوں (موسیقی) میں استعمال ہوتا ہے۔ حالانکہ یہ صنعت خاندانی بن کر رہ گیا ہے اور ملک میں مہاراشٹر، اتر پردیش اور تمل ناڈو کے کچھ علاقوں میں یہ آلات بنائے جا رہے ہیں۔ ان آلات نے بھی ہندوستانی موسیقی کی روایت کو تقویت بخشنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے، لیکن انھیں بنانے والوں کو اعزاز و احترام نہیں مل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں اس طرح کے تین ہزار سے زائد آلات موسیقی بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے تحفظ کے لیے ان کو بنانے والوں کو بینکوں سے قرض ملنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے محکمہ تعلیم سے ان آلات کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کے انتظامات کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ آنجہانی لتا منگیشکر کے نام پر موسیقی کے روایتی آلات کا انسٹی ٹیوٹ بھی قائم کیا جانا چاہئے۔

Previous Post

چین میں کورونا کی وبا میں شدت، ۳؍ کروڑشہری لاک ڈاؤن کا شکار

Next Post

فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist