منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

یوکرین کے پناہ گزینوں کے حوالہ سے کملا ہیرس کارویہ ناقابل قبول

Rubina by Rubina
مارچ 12, 2022
in دنیا
56 0
0
یوکرین کے پناہ گزینوں کے حوالہ سے کملا ہیرس کارویہ ناقابل قبول
34
SHARES
94
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وارسا: امریکی نائب صدر کملا ہیرس جنگ زدہ ملک یوکرین کے پناہ گزینوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ہنس پڑیں جس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہے۔ کملا ہیرس گزشتہ روز راجدھانی وارسا میں پولینڈ کے صدر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے کملا ہیرس سے پوچھا کہ کیا امریکہ یوکرین کے مہاجرین کو لے جائے گا؟ جواب دینے سے پہلے کملا ہیرس نے پولینڈ کے صدر کی طرف دیکھا کہ آیا وہ پہلے جواب دینا چاہیں گے، پہلے ان کی طرف دیکھ کر ہنستی رہیں اور پھر کہا کہ درحقیقت ضرورت میں ہی اصل دوست کا پتہ چلتا ہے۔
بعدازاں پولینڈ کے صدر نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولینڈ نے واقعی کملا ہیریس سے یوکرین کے پناہ گزینوں کے لیے قونصلر کے عمل کو تیز کرنے میں مدد کرنے کو کہا ہے۔ کملا ہیرس نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے یوکرین کے پناہ گزینوں کی آمد کی وجہ سے پولینڈ پر پڑنے والے بوجھ پر تبادلہ خیال کیا لیکن اس بات کا جواب نہیں دیا کہ آیا امریکہ مہاجرین کی کتنی تعداد کو لے جائے گا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے امریکی نائب صدر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ موضوع ہنسنے والی بات نہیں ہے، کملا ہیرس کا یہ رویہ بالکل نامناسب اور ناقابل قبول ہے۔

Previous Post

روسی فوج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کی جانب گامزن

Next Post

یوکرین کے سب سے بڑے فوجی اڈہ پر حملہ، ۳۵؍ ہلاک

Next Post
یوکرین کے سب سے بڑے فوجی اڈہ پر حملہ، ۳۵؍ ہلاک

یوکرین کے سب سے بڑے فوجی اڈہ پر حملہ، ۳۵؍ ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist