ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

انتخابات کےبعد بی جے پی حکومت کر رہی ہے من مانی :کانگریس

Rubina by Rubina
مارچ 12, 2022
in بھارت, سیاست
54 0
0
انتخابات کےبعد بی جے پی حکومت کر رہی ہے من مانی :کانگریس
34
SHARES
99
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت من مانی پر اتر آئی ہے اور الٹے سیدھے فیصلے لے رہی ہے۔ کانگریس مواصلات شعبہ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کچھ اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے اسمبلی انتخابات جیتنے کے بعد پی ایف پر سود میں کمی کی ہے اور شرح سود کو 10 سال کی کم ترین سطح پر پہنچادیا ہے۔ اسی طرح لکھیم پور کھیری واقعہ کے گواہوں کو دھمکایا جارہا ہے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا ’’کیا یوپی میں انتخابی جیت کا مطلب یہ ہے کہ لکھیم پور کھیری قتل عام کے اہم گواہ سردار دلجوت سنگھ کو پیٹنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی جائے گی۔ یوگی حکومت کو عوامی مینڈیٹ ملا ہے، یہ درست ہے، لیکن مجرموں کو گواہوں کو مارنے کا حق نہیں ملا۔ انصاف کے لیے آواز اٹھائی جائے گی‘‘۔
مسٹر سرجے والا نے کہا ’’ملک کے 84 فیصد لوگوں کی آمدنی میں کمی آئی ہے۔ کیا انتخابی جیت کی بنیاد پر کروڑوں ملازمین کی بچت پر حملہ کرنا درست ہے؟ ای پی ایف او نے پی ایف ڈپازٹس پر سود کی شرح کو دس سالوں میں کم ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ کیا یہ بی جے پی کی جیت کا ’ریٹرن گفٹ‘ہے؟

Previous Post

بھگونت مان کی گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

Next Post

روسی فوج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کی جانب گامزن

Next Post
روسی فوج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کی جانب گامزن

روسی فوج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کی جانب گامزن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist