­
چین کا یوکرین کیلئے 7 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان - مسلم ٹوڈے
اتوار, جون 1, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

چین کا یوکرین کیلئے 7 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان

Rubina by Rubina
مارچ 10, 2022
in دنیا, سیاست
176 0
0
چین کا یوکرین کیلئے 7 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان
156
SHARES
229
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ: روس کے قریب سمجھے جانے والے چین نے جنگ زدہ یوکرین کیلئے بھاری امداد کا اعلان کیا ہے۔ یال رہے کہ چین نے اب تک روس کے یوکرین پر حملے کی مذمت نہیں کی ہے تاہم اب اس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین کیلئے 7 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے جس کی پہلی کھیپ روانہ بھی ہوچکی ہے۔ چین مسلسل روس یوکرین تنازع کو ناٹو کی مشرق کی جانب وسعت کو قرار دے رہا ہے اور اس نے اب تک یوکرین پر روس کی چڑھائی کی مذمت بھی نہیں کی ہے۔ گزشتہ روز چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے فرانسیسی و جرمن ہم منصبوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ چین کو یوروپ میں جنگ شروع ہونے پر شدید افسوس ہے۔
اب روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے 4 کروڑ 44 لاکھ نفوس پر مشتمل ملک یوکرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے بتایا کہ یوکرین کی درخواست پر ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ پر مبنی امداد یوکرین کو فراہم کرے گا جس کی مالیت 7 لاکھ 92 ہزار ڈالر ہے۔ خیال رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا اور اب تک 22 لاکھ لوگ ملک چھوڑنے کیلئے سرحدوں کی جانب نقل مکانی کرچکے ہیں، اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

Previous Post

آئی اے ای اے کا چرنوبل نیوکلیئر ڈیٹا سسٹم سے ٹوٹا رابطہ

Next Post

آسٹریلیائی ریاستوں میں جاپانی بخار کے سبب پہلی موت کی تصدیق

Next Post
آسٹریلیائی ریاستوں میں جاپانی بخار کے سبب پہلی موت کی تصدیق

آسٹریلیائی ریاستوں میں جاپانی بخار کے سبب پہلی موت کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -