ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی و گردونواح میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ

Rubina by Rubina
مارچ 9, 2022
in بھارت
154 0
0
دہلی و گردونواح میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ
132
SHARES
193
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: راجدھانی دہلی اور آس پاس کے شہروں میں سی این جی کی قیمت منگل کو 50 پیسے فی کلوگرام کی شرح سے بڑھا دی گئی۔ وہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں زیادہ وضاحت سامنے آنے کے انتظار میں ابھی رکی ہوئی ہے۔ دہلی میں سی این جی کی خوردہ فروخت کرنے والی اندرپرستھ گیس لمیٹڈ(آئی جی ایل) کی ویب سائٹ پر نئی شرحوں کی جانکاری دی گئی ہے۔ قومی راجدھانی خطہ دہلی میں سی این جی کی قیمت اب 57.51 روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے۔
آئی جی ایل بین الاقوامی سطح پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہونے پر وقت وقت پر سی این جی کی قیمت میں 50پیسے فی کلو گرام کی شرح سے بڑھاتی رہی ہے۔ اس سال یعنی 2022 میں ہی سی این جی کی قیمت میں اب تک تقریباً 4 روپے فی کلو گرام اضافہ ہوچکا ہے۔ دہلی سے متصل نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی اب ایک روپیہ فی کلو گرام مہنگی ہوگئی ہے۔ منگل سے ان شہروں میںسی این جی کی قیمت 59.58 روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے۔ دراصل سی این جی کی قیمتیں ریاستوں الگ الگ ہوتی ہیں۔ مقامی ٹیکس لگنے کے بعد ان کی قیمتوں میںفرق آجاتاہے۔ اگر ممبئی کی بات کریں تو وہاں سی این جی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وہاں پر سی این جی کی قیمت 66 روپے فی کلو گرام ہے۔ آئی جی ایل نے پائپ سے سپلائی کی جانے والی رسوئی گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ وہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ابھی کوئی اضافہ نہیں کیا گیاہے۔ 5ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلہ کی پولنگ پیر کو ختم ہوجانے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری طور پر اضافہ کا امکان پہلے سے ہی ظاہر کیاجارہا تھا، لیکن ابھی تک پٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیوںنے اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیاہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پبلک سیکٹر کی پٹرولیم کمپنیوں انڈین آئل کارپوریشن، بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ اور ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ نے قیمتوں میں فوری اضافہ کرنے کے بجائے ابھی 2دنوں تک بدلتے بین الاقوامی واقعات پر نظر رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ دہلی میں پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر، جبکہ ممبئی میں 109.98 روپے فی لیٹر کی شرح سے فروخت ہورہاہے۔ وہیں ڈیزل دہلی میں 86.67 روپے فی لیٹر اور ممبئی میں 94.14 روپے فی لیٹر کی شرح پر ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امول ، پراگ اور مدر ڈیری برانڈ کے دودھ کی قیمتوں میں2 روپے فی لیٹر کی شرح سے اضافہ ہوا تھا۔اس کے علاوہ کمرشیل ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والے گاہکوں کو بھی دھچکالگا تھا۔ اس زمرے کے سلنڈر کی قیمت 105 روپے بڑھ چکی ہے۔

Previous Post

وی وی پیٹ کی پرچیوں کی جانچ کے معاملہ پر سماعت بعد میں

Next Post

ہند- چین کے درمیان بات چیت 11مارچ کو

Next Post
ہند- چین کے درمیان بات چیت 11مارچ کو

ہند- چین کے درمیان بات چیت 11مارچ کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist