پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سومی سے تمام ہندوستانی طلبا کو نکالا گیا،روس کا یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان

Rubina by Rubina
مارچ 9, 2022
in بھارت, سیاست
54 0
0
سومی سے تمام ہندوستانی طلبا کو نکالا گیا،روس کا یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان
45
SHARES
100
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: وزارت خارجہ نے منگل کو بتایا کہ جنگ زدہ یوکرین کے سومی شہر سے سبھی ہندوستانی طلبا کو نکال لیاگیاہے اور طلبا بسوں میں سوار ہوکر پولتاوا شہر کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ٹوئٹ کیاکہ ’یہ مطلع کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ہم نے سومی سے سبھی ہندوستانی طلبا کو نکال لیا ہے۔ وہ ابھی پولتاوا شہر کیلئے راستے میں ہیں، جہاں سے وہ مغربی یوکرین کیلئے ٹرینوں میں سوار ہوں گے‘۔ انہوں نے کہاکہ آپریشن گنگا کے تحت پروازوں میں انہیں ہندوستان واپس لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ ہندوستان 24 فروری کو یوکرین پر روس کے حملے شروع ہونے کے بعد سے مشرقی یوروپی ملک میں پھنسے 17100 سے زائد ہندوستانی طلبا کو اب تک واپس لے آیاہے۔ سومی میں روسی اور یوکرینی فوجیوں کے درمیان کئی دنوں سے جنگ چل رہی ہے۔
دوسری جانب روسی مسلح افواج نے دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے کئی شہروں سے شہریوں کو محفوظ طریقے سے نکالنے کیلئے مقامی وقت کے مطابق صبح 10بجے سے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے ۔ روسی وزارت دفاع نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ وزارت کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے صحافیوں کو بتایاکہ جنگ بندی آج ماسکو کے وقت کے مطابق صبح 10بجے شروع ہوئی اور انسانی ہمدردی کی راہداریوں کو کیف، چرنیہیو، سومی، کھرکیف اور ماریوپول میں کھول دیا گیا۔اس سے کچھ دیر پہلے یوکرین کی نائب وزیر اعظم ارینا ویریشچک نے کہا تھا کہ انسانی ہمدردی کی راہداری منگل کو سومی میں کھل جائے گی۔انہوں نے بتایاکہ آج ہی سومی شہر کیلئے ایک انسانی راہداری شروع کی جانی چاہیے۔اس پر روسی وزارت دفاع کے ساتھ آئی سی آر سی کو ایک خط میں باضابطہ طور پر اتفاق کیا گیا تھا۔ یعنی ریڈ کراس اور ہم دونوں نے ہیومینٹیرین کوریڈور کھولنے پر اتفاق کیا ہے اور ہمارے پاس دستاویزی ثبوت بھی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان اور چین کے شہریوں سمیت تمام شہریوں کو سومی سے پولٹاوا پہنچایا جائے گا۔ سومی میں 500سے زیادہ ہندوستانی طلباپھنسے ہوئے ہیں۔
روس کی جانب سے سومی میں عارضی جنگ بندی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر راہداری کے اعلان کے باوجود طلبا کو وہاں سے نہیں نکالا جا سکا۔ محترمہ ویریشچک نے صبح 7بجے (مقامی وقت) پر جنگ بندی کا اعلان کیا، تاکہ لوگ انسانی ہمدردی کی راہداری کے ذریعے سومی سے نکل سکیں۔ پہلا گروپ صبح 8بجے (مقامی وقت کے مطابق) راہداری سے گزرنا شروع کر دے گا۔ انہوں نے بتایاکہ کسی اور راستے پر اتفاق نہیں ہوا۔

 

Previous Post

؍ ۱۱سال کے یوکرینی بچے حسن کی ہمت، تنہا ایک ہزار کلومیٹر کا سفرطے کیا

Next Post

وی وی پیٹ کی پرچیوں کی جانچ کے معاملہ پر سماعت بعد میں

Next Post
وی وی پیٹ کی پرچیوں کی جانچ کے معاملہ پر سماعت بعد میں

وی وی پیٹ کی پرچیوں کی جانچ کے معاملہ پر سماعت بعد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist