منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سری نگر گرینیڈ حملہ: نوعمر لڑکی کی موت کے ساتھ مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی

Rubina by Rubina
مارچ 7, 2022
in بھارت, سیاست
54 0
0
سری نگر گرینیڈ حملہ: نوعمر لڑکی کی موت کے ساتھ مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی
44
SHARES
99
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: سری نگر کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں اتوار کی دوپہر کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں شدید زخمی ہوئی نو عمر لڑکی پیر کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں دم توڑ گئی اس طرح اس حملے میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں اتوار کی دوپہر کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں زخمی ہوئی لڑکی پیر کی صبح قریب آٹھ بجے یہاں شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئی۔نو عمر لڑکی کی موت کے ساتھ اس حملے میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی ہے۔ اس گرینیڈ حملے میں 65 سالہ محمد اسلم مخدومی ولد محمد امین ساکن نائد کدل مخدوم منڈو سری نگر گذشتہ روز ہی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ ہری ہائی اسٹریٹ میں اتوار کے روز قریب ساڑھے چار بجے ایک گرینیڈ حملہ ہوا جس میں ایک شہری کی موت جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت زائد از تیس دیگر شہری زخمی ہوئے تھے۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وادی کی سیاسی جماعتوں نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

 

Previous Post

؍ ۹؍ اضلاع کی۵۴؍اسمبلی سیٹوں پرآج ووٹنگ ، تمام تیاریاں مکمل

Next Post

شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر

Next Post
شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر

شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist