ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

جانسن نے پوتن کو شکست دینے کا منصوبہ بنایا

Rubina by Rubina
مارچ 7, 2022
in دنیا
76 0
0
شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر
87
SHARES
134
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پوتن کو شکست دے کر یوکرین-روس تنازعہ کو حل کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے لیے چھ نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے ۔نیویارک ٹائمز میں ایک مضمون میں مسٹر بورس جانسن کا حوالہ دیتے ہوئے کہاگیا ہے کہ “پوتن جو اس طرح کی جارحیت کا مظاہرہ کرر ہے ہیں اسے شکست دی جانی چاہئے ۔ قوانین پر مبنی بین الاقوامی آرڈر کے لیے حمایت ظاہر کرنا کافی نہیں ہے ، ہمیں فوج کی بنیاد پر قوانین کو دوبارہ لکھنے کی کوششوں کے خلاف بھی کارروائی کرنی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا دیکھ رہی ہے ۔ یہ مستقبل کے مورخین نہیں بلکہ یوکرین کے عوام ہیں جو اس وقت ہم جو اقدامات کر رہے ہیں اس کا فیصلہ کریں گے ۔
انہوں نے ایک چھ نکاتی منصوبہ بھی جاری کیا جس میں انسانی اور فوجی امداد، اقتصادی پابندیاں، نیٹو ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور لچک کو مضبوط بنانے کی ضرورت اور یوکرین کی آئینی حکومت کو مکمل طور پر شامل کرتے ہوئے اس جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی کوششیں شامل ہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی پیر کو ڈاؤننگ اسٹریٹ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ڈچ وزیراعظم مارک روٹ سے ملاقات متوقع ہے ۔ منگل کو وہ وسطی یورپی ممالک کے وی4 گروپ کے سربراہان یعنی چیک ریپبلک، ہنگری، پولینڈ اور سلوواکیہ کے ساتھ ایک میٹنگ کی میزبانی کریں گے ۔

Previous Post

شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر

Next Post

اترپردیش اسمبلی انتخابات: آخری مرحلہ کیلئے ووٹنگ کا آغاز

Next Post
یوپی:تیسرے مرحلے میں تین بجے تک48.81فیصدی ووٹنگ

اترپردیش اسمبلی انتخابات: آخری مرحلہ کیلئے ووٹنگ کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist