پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 55 ہزار سے کم

Rubina by Rubina
مارچ 7, 2022
in بھارت, صحت
149 0
0
ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 55 ہزار سے کم
143
SHARES
182
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے کمی کے درمیان ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 55 ہزار پر آ گئی ہے، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4362 نئے کیسز اور 66 مریضوں کی موت کی اطلاعات ہیں مرکزی وزارت صحت کی طرف سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 9620 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,23,98,09 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 5324 سے گھٹ کر 54,118 رہ گئی ہے اس کے ساتھ ہی اس وبا سے مزید 66 افراد کے ہلاک ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر5,15,102 ہو گئی ہے۔
ملک میں کورونا سے اموات کی شرح 1.20 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.68 فیصد اور وائرس کی شرح 0.13 فیصد ہے۔
کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 14,968 رہ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 3033 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 64 لاکھ 30 ہزار 941 ہو گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 66 ہزار 180 ہو گئی ہے۔

 

Previous Post

اترپردیش اسمبلی انتخابات: آخری مرحلہ کیلئے ووٹنگ کا آغاز

Next Post

آدتیہ ٹھاکرے کے قریبی ساتھیوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

Next Post
آدتیہ ٹھاکرے کے قریبی ساتھیوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

آدتیہ ٹھاکرے کے قریبی ساتھیوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist