منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر

Rubina by Rubina
مارچ 7, 2022
in دنیا
87 0
0
شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر
76
SHARES
118
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین نے 8 سال تک ڈونئیسک اور لوہانسک میں 500 بچوں سمیت 15 ہزار شہریوں کو بیدردی سے قتل کیا لیکن اب شہریوں پر حملہ کرنے والے ان آوارہ کتوں کو زہر دینے یا گولی ماردینا کا وقت آگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے دفتر سے جاری بیان میں الزام عائد کیا ہے یوکرین نے دو صوبوں پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لیے 2014 سے تاحال 14 ہزار سے زائد شہریوں کو قتل کیا جن میں 500 بچے بھی شامل ہیں۔روسی صدر نے مزید کہا کہ مغربی ممالک بہت مہذب اور انسانی حقوق کے چمپئن بنتے ہیں لیکن دو صوبوں لوہانسک اور ڈونئیسک میں یوکرینی فوج کے 8 برس تک مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی۔صدر پوتن نے کہا کہ ممکن ہے یہ سخت لگے مگر آوارہ کتے لوگوں پر حملہ کر رہے ہیں اور اب وہ وقت آگیا ہے جب لوگ ایسے آوارہ کتوں کو زہر دے دیتے ہیں یا گولی مار دیتے ہیں۔ روسی صدر نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منسک معاہدوں پر عمل نہیں کرنے سے صاف انکار یوکرین نے کیا لیکن پھر بھی مورد الزام روس کو ٹھہرایا جاتا ہے۔ سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کہنے پر اصرار بے معنی ہے۔واضح رہے کہ 10 روز قبل روس نے یوکرین کے حملہ کرکے دو شہروں پر قبضہ کرلیا جب کہ دارالحکومت کیف کا حصار کیئے ہوئے ہیں اور ملکی پارلیمنٹ سے محض 9 کلومیٹر کی دوری پر ہیں۔ اس دوران ایک ہزار سے زائد یوکرینی ہلاک اور 5 ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوچکے ہیں۔

Previous Post

سری نگر گرینیڈ حملہ: نوعمر لڑکی کی موت کے ساتھ مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی

Next Post

جانسن نے پوتن کو شکست دینے کا منصوبہ بنایا

Next Post
شہریوں پر حملہ کرنے والے آوارہ کتوں کو گولی مارنے کا وقت آگیا: روسی صدر

جانسن نے پوتن کو شکست دینے کا منصوبہ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist