ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پیٹرول ڈیزل کے دام ۲۰؍ سے ۲۵؍ روپے تک بڑھنے کا اندیشہ

Rubina by Rubina
مارچ 4, 2022
in بھارت, سیاست
121 0
0
پیٹرول ڈیزل کے دام ۲۰؍ سے ۲۵؍ روپے تک بڑھنے کا اندیشہ
111
SHARES
174
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عام آدمی کو ’مہنگائی کا جھٹکا‘ برداشت کرنے کیلئے رہنا ہوگا۔روس یوکرین جنگ کے باعث جمعرات کو عالمی منڈی میں خام تیل (برنٹ کروڈ) کی قیمت۱۱۵؍ ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ ایسے میں آنے والے دنوں میں ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ تقریباً طے ہے۔ ملک میں گزشتہ۱۲۰؍ دنوں سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے جبکہ خام تیل کی قیمت تقریباً۷۰؍ فیصد بڑھ چکی ہے۔
روس-یوکرین جنگ کے سبب سپلائی بحران کے اندیشہ سے بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت ۸؍سال کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئی، روس پر لگائی گئی پابندیوں کا اثر خام تیل کی قیمتوں پر بھی پڑ رہا ہے۔ روس-یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ ہندوستان میں بھی اس کا اثر صاف دکھائی دے رہا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
حالانکہ مغربی ممالک نے روس سے خام تیل کے ایکسپورٹ پر براہ راست پابندی نہیں لگائی ہے لیکن اس پر لگائی گئی دیگر معاشی پابندیاں خام تیل کی قیمتوں کو آسمان پر چڑھا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ روس سے تیل کا ایکسپورٹ بھی پابندی کی زد میں آ سکتا ہے۔ اس کے اندیشہ سے بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بازار میں لندن کا برینٹ کروڈ بدھ کو ۵؍ فیصد کی چھلانگ لگا کر۱۱۱؍ ڈالر فی بیرل کے پار ہو گیاجو جولائی ۲۰۱۴ء کے بعد سب سے اونچی سطح ہے۔ امریکی کروڈ بھی تقریبا ً۵؍ فیصد کی تیزی کے ساتھ ۱۰۸؍ ڈالر فی بیرل کے پار پہنچ گیا جو ستمبر۲۰۱۳ء کے بعد کی سب سے اعلیٰ سطح ہے۔ایسے میں اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یوپی میں اسمبلی کے لیے انتخاب ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو سکتا ہے۔ گویا کہ عام لوگوں کو مہنگائی کا ایک بڑا جھٹکا برداشت کرنے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔واضح رہے کہ روس دنیا کا دوسرا سب سے بڑا تیل پروڈکشن کرنے والا ملک ہے اور خام تیل کی عالمی سپلائی میں اس کی حصہ داری تقریباً۸؍ فیصد ہے۔ ایسے میں اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ روس پر لگائی گئی پابندیوں کا اثر روس کی تیل برآمدگی پر پڑ سکتا ہے۔یوکرین پر روس کے حملے سے ناراض کئی تیل درآمد کرنے والے ممالک روس کے علاوہ دیگر متبادل تلاش کرنے پر مجبور ہیں۔

Previous Post

روس یوکرین جنگ پر حکومت کی اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی کوشش

Next Post

پشاور: قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں خود کش حملہ، ۵۷؍ شہید

Next Post
پشاور: قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں خود کش حملہ، ۵۷؍ شہید

پشاور: قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں خود کش حملہ، ۵۷؍ شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist