پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی ورک آؤٹ کی فوٹو

Rubina by Rubina
مارچ 1, 2022
in بھارت, سنیما
61 0
0
ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی ورک آؤٹ کی فوٹو
56
SHARES
128
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے ورک آؤٹ کی ایک تصویر شیئر کی ہے ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنی فٹنس ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ملائکہ اپنے پوسٹس کے ذریعے لوگوں کو فٹنس اور صحت مند طرز زندگی کی طرف راغب کرتی ہیں ملائیکہ اروڑا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ورزش کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ان تصویروں میں ملائکہ کچھ انتہائی سخت یوگا پوز کرتی نظر آ رہی ہیں ملائکہ نے اپنی تین تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ یوگا کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔
تصویریں شیئر کرتے ہوئے ملائکہ نے کیپشن میں لکھا، ’’میٹ پر آؤ اور اپنے لیے ہر روز اسے کرو۔
اپنی جسمانی صحت کے لیے۔
اپنی ذہنی صحت کے لیے۔
اپنی اموشنل ہیلتھ کے لیے۔
اپنی روحانی صحت کے لیے،کنسٹینسی سیکریٹ ہے اور کچھ نہیں۔
کیا آپ نے آج اپنی یوگا پریکٹس کی ہے؟ ‘‘

 

Previous Post

ریلائنس کے آنے سے بچ سکتی ہے فیوچر ریٹیل کے 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کی نوکری

Next Post

مہنگائی کی مار! ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ

Next Post
مہنگائی کی مار! ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ

مہنگائی کی مار! ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist