پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ریلائنس کے آنے سے بچ سکتی ہے فیوچر ریٹیل کے 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کی نوکری

Rubina by Rubina
مارچ 1, 2022
in بھارت
111 0
0
ریلائنس کے آنے سے بچ سکتی ہے فیوچر ریٹیل کے 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کی نوکری
98
SHARES
149
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بگ بازارچلانے والی فیوچرریٹیل کے آن لائن اورآف لائن کاروبار کو بند کرنے کے بعد نوکری کے بحران کی فکر میں مبتلا تقریباً 500 اسٹورکے ہزاروں ملازمین کو ریلائنس ریٹیل میں امید کی کرن نظر آرہی ہے ذرائع نے بتایا کہ ریلائنس ریٹیل فیوچر کے جن اسٹوروں کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لے رہی ہے، ان میں کام کرنے والے تقریباً 30,000 ملازمین اپنے مستقبل کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں ذرائع نے کہا’’ ریلائنس ریٹیل نے فیوچر کے پہلے ہی 200 سے زیادہ ریٹیل اسٹور ہاتھ میں لیے تھے اور اگلے 15 دنوں میں اس کے پاس فیوچر کے 500 فیوچر ریٹل اسٹور آئیں گے ‘‘۔
فیوچر کے ملک بھر میں بگ بازار، ایزی ڈے کلب اور ہیریٹیج فریش برانڈز کے کل چھوٹے بڑے 1700 سے زائد اسٹور ہیں۔ فیوچر کے کچھ ملازمین نے بتایا کہ ریلائنس ریٹیل جن اسٹوروں لے رہی ہے ان کی ری برانڈنگ (نام تبدیل کر) جنہیں انہیں پیش کرنے کے ساتھ ہی ان کے ملازمین کی خدمات حاصل کر رہا ہے۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ فیوچر ریٹیل ملازمین کے لیے غیر یقینی صورتحال ہے جو ابھی تک ’ریلائنس کی چھترچھایا میں نہیں آئے ہیں‘۔
واضح رہے کہ فیوچر ریٹیل کے بیشتر اسٹور کے شٹر اتوار سے بند ہیں اور اس کی آن لائن بزنس ویب سائٹ بھی ٹھپ ہے ۔
ممبئی کے تھانے علاقے کے ایک بگ بازار میں کام کرنے والی منیشا چاکے نے ریلائنس ریٹیل کو پے رول پر لینے کی خبر سے پرجوش ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ نے انہیں یقین دلایا ہے کہ ان کی ملازمت جاری رہے گی ۔ انہوں نے یواین آئی سے کہا ’’ کمپنی میں بحران کی وجہ سے ہم لوگ اپنی نوکری کے بارے میں فکرمند تھے۔ اب ہمیں ایچ آر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ریلائنس ہمیں اورہمارےساتھیوں کو کام پر رکھے گی۔ ہمیں بڑی راحت ملی ہے ‘‘ ۔

 

Previous Post

بیلاروس میں امن عامہ کی خلاف ورزی پر 800 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

Next Post

ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی ورک آؤٹ کی فوٹو

Next Post
ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی ورک آؤٹ کی فوٹو

ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی ورک آؤٹ کی فوٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist