پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مہنگائی کی مار! ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ

Rubina by Rubina
مارچ 1, 2022
in بھارت
71 0
0
مہنگائی کی مار! ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ
59
SHARES
123
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: نیا مہینہ شروع ہونے کے ساتھ ہی عوام پر گیس سلنڈر کی مہنگائی کی مار پڑی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیشنل آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یکم مارچ 2022 سے کمرشل گیس لینے والوں کو بڑھی ہوئی قیمت ادا کرنا ہوگی۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹے اور بڑے دونوں سائز کے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ اب ترمیم ثانی شدہ قیمتوں کے مطابق راجدھانی دہلی میں 19 کلو کا ایل پی جی سلنڈر 105 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ جبکہ کولکاتا میں اس کی قیمت میں 108 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں اب 19 کلو کے سلنڈر کے لیے 2012 روپے ادا کرنا ہوں گے۔
اس کے علاوہ 5 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بھی 27 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب راجدھانی میں کمرشل صارفین کے لیے ان سلنڈروں کی قیمت 569 روپے ہو گئی ہے۔ یہ تازہ ترین قیمتیں آج سے لاگو ہوں گی۔
غنیمت یہ رہی کہ گھریلو گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور باورچی خانہ کے سلنڈر پرانی قیمت پر بھی دستیاب رہیں گے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ کی کٹوتی کے بعد اس ماہ کے اضافے نے حساب برابر کر دیا ہے۔ یکم فروری 2022 کو تیل کمپنیوں نے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں 91.50 روپے کی کمی کی تھی جس کے بعد دہلی میں 19 کلو کے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت 1907 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

 

Previous Post

ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی ورک آؤٹ کی فوٹو

Next Post

چھٹے مرحلےکی انتخابی مہم ختم، کل پولنگ، کئی اہم لیڈروں کی نیند حرام

Next Post
چھٹے مرحلےکی انتخابی مہم ختم، کل پولنگ، کئی اہم لیڈروں کی نیند حرام

چھٹے مرحلےکی انتخابی مہم ختم، کل پولنگ، کئی اہم لیڈروں کی نیند حرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist