ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مدھیہ پردیش کے مزید سات شہری آج یوکرین سے واپس آئیں گے

Rubina by Rubina
فروری 28, 2022
in بھارت, تعلیم, سیاست
63 0
0
مدھیہ پردیش کے مزید سات شہری آج یوکرین سے واپس آئیں گے
45
SHARES
115
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال: مدھیہ پردیش کے مزید سات شہری جنگ سے متاثرہ یوکرین سے آج وطن واپس لوٹیں گے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق، ان کے نام شریجل گپتا، ویدیکا کیشری، رشی کیش سنگھ ناروریا، شاشوت جین، بریگیڈیئر سنگھ، شیوم سریواستو اور شریا شرما بتائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے مدھیہ پردیش کے 15 شہری جنگ سے متاثرہ یوکرین سے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ ان میں جبل پور کے کاشوی تارے، کھرگون کے آیوشی پٹیل، نیمچ کے سرشٹی شرما، سدھی کے شبھم دویدی، ستنا کے سنیل پانڈے، بیتول کے یوگیش تیاگی، گوالیار کے نکھل کرچیا، دتیا کے بھرت بگھیل اور ساگر کے ویدانش کھرے تھے۔
بھوپال کے لوکیش پٹیل، ہرشیت شرما اور ریتیکا رینیال بھی ہندوستان واپس آگئے ہیں۔ اس کے علاوہ اندور کے جینیشا جیک، آیوشی جین اور سویاش مہاجن بھی خصوصی طیارے کے ذریعے ہندوستان واپس آئے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں یوکرین میں ریاست کے شہریوں کی موجودگی کے بارے میں سی ایم ہیلپ لائن پر 122 جانکاری موصول ہوئی ہیں، اورانہیں حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Previous Post

ایک ہفتےمیں دومعصوموں کی موت، سرکار کی بورویل کھلا نہ ہدایت

Next Post

یوکرین پر روسی جارحیت اور مسلم دنیا پر اس کے اثرات

Next Post
روس نے یوکرین پر حملہ کیا: کیف کی رپور ٹ

یوکرین پر روسی جارحیت اور مسلم دنیا پر اس کے اثرات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist