ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

نوئیڈا میں سپرٹیک کی غیر قانونی 40 منزلہ جڑواں عمارتوں کو 22 مئی تک منہدم کردیا جائے گا

Rubina by Rubina
فروری 28, 2022
in بھارت
54 0
0
نوئیڈا میں سپرٹیک کی غیر قانونی 40 منزلہ جڑواں عمارتوں کو 22 مئی تک منہدم کردیا جائے گا
32
SHARES
119
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:سپریم کورٹ کے حکم پر نوئیڈا میں 40 منزلہ دو غیر قانونی جڑواں عمارتوں کو 22 مئی تک منہدم کر دیا جائے گا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور سوریہ کانت کی عدالت عظمیٰ کی بنچ کے سامنے پیر کو نوئیڈا اتھارٹی کی طرف سے پیش سینئر ایڈوکیٹ رویندر کمارہوئے بتایا کہ عدالتی حکم کی تعمیل میں عمارتوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ 22 مئی کو یہ کام مکمل کرنے کے بعد 22 اگست تک سارا ملبہ ہٹا دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے 31 اگست 2021 کو غیر قانونی عمارتوں کو گرانے کا حکم دیا تھا۔ اس معاملے میں سماعت کی اگلی تاریخ 17 مئی 2022 مقرر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نے 4 اکتوبر 2021 کو سپرٹیک لمیٹڈ کی درخواست کو خارج کر دیا تھا۔ عدالت نے عمارتوں کو گرانے کی اپنی سابقہ ​​ہدایت میں ترمیم کرنے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ وہ حفاظتی معیارات پر پورا نہیں اترتی تھیں۔ عدالت عظمیٰ نے 31 اگست 2021 کے اپنے فیصلے میں فلیٹ خریداروں کو غیر قانونی عمارتوں کو گرانے کے ساتھ ان کی پوری رقم واپس کرنے کی بھی ہدایت دی تھی۔ عدالت نے نوئیڈا میں ٹی-16 (اپیکس) اور ٹی-17 (سیئن) کی جڑواں عمارتوں کی تعمیر میں”ناپاک ملی بھگت” کے لئے نوئیڈا اتھارٹی اور رئیل اسٹیٹ کمپنی سوپرٹیک کے افسران کے خلاف مقدمہ چلانے کا بھی حکم دیا تھا۔

Previous Post

یوکرین پر روسی جارحیت اور مسلم دنیا پر اس کے اثرات

Next Post

پولنگ کے تناسب میں گراوٹ کارجحان

Next Post
اتراکھنڈ میں ووٹروں میں زبردست جوش،ووٹنگ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے لگی قطاریں

پولنگ کے تناسب میں گراوٹ کارجحان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist