ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پرینکا گاندھی کا ٹوئٹ ! جانیں کیا ہے؟

Rubina by Rubina
فروری 27, 2022
in بھارت, سیاست
65 0
0
پرینکا گاندھی کا ٹوئٹ ! جانیں کیا ہے؟
45
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: یوپی اسمبلی انتخابات کے تحت 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر پانچویں مرحلہ کی ووٹنگ جاری ہے۔ دریں اثنا، کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری اور پارٹی کی یوپی انچارج پرینکا گانددھی نے عوام کو دانشمندی سے اپنے ووٹ کا استعمال کرنے اور ترقی کے لئے ووٹ دینے کی اپیل کی۔
پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ’’یوپی کے میرے پیارے بھائیو – بہنو! ووٹ کرتے وقت ضرور یاد رکھیں کہ آپ کا ایک ووٹ ریاست کی ترقی میں، نوجوانوں کے لئے روزگار، کسانوں کی بھلائی، خواتین کی بااختیاری اور عوام کے مفاد میں پالیسیاں بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ آپ کا ووٹ سیاست میں تبدیلی لا سکتا ہے۔ ذمہ داری سے ووٹ کریں۔‘‘
وہیں کانگریس پارٹی کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا، ’’آج جب آپ ووٹ ڈالیں گے تو یہ نہ صرف آئندہ پانچ سالوں کے رخ کا ہی تعین نہیں کرے گا بلکہ ہمیشہ کے لئے ہوگا۔ آپ جب آج ووٹ ڈالیں گے تو ملحوظ خاطر رکھیں کہ آ اس حکومت کا انتخاب کر رہے ہیں جو آپ کے لئے کام کرے گی۔‘‘
کانگریس نے ووٹنگ کے پانچویں مرحلہ کی ووٹنگ کے دوران کسی بھی طرح کی بے ضابطگی کا تکنیکی خرابی کی رپورٹ کرنے کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے ہیں۔ یوپی کانگریس نے ٹوئٹ کیا، ’’پانچویں مرحلہ کی ووٹنگ میں کسی بھی طرح کی بے ضابطگی، رخنہ اندازی، تکنیکی خرابی وغرہ پیش آنے پر مندرجہ ذیل نمبروں پر کانگریس پارٹی کو مطلع کریں۔‘‘ پارٹی کے اس ٹوئٹ میں 6 نمبر دئے گئے ہیں۔
خیال رہے کہ اتر پردیش میں پانچویں مرحلے کی 61 سیٹوں پر 693 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں سے 90 خواتین ہیں۔ اس مرحلہ میں 12 اضلاع کے 2.25 ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں، جن میں 1.20 کروڑ مرد، 1.05 کروڑ خواتین اور 1727 خراجہ سرا شامل ہیں۔ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک چلے گی۔ پانچویں مرحلے میں سلطان پور، چترکوٹ، پرتاپ گڑھ، کوشامبی، پریاگ راج، بارابنکی، بہرائچ، شراوستی اور گونڈا میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔

 

Previous Post

کشمیر میں برف باری، گلمرگ سرد ترین مقام

Next Post

یوپی میں ہندوتوا کا نشہ ہرن…ظفر آغا

Next Post
یوپی میں ہندوتوا کا نشہ ہرن…ظفر آغا

یوپی میں ہندوتوا کا نشہ ہرن...ظفر آغا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist