پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5 لاکھ 13 ہزار سے متجاوز

Rubina by Rubina
فروری 27, 2022
in بھارت, دنیا, صحت
76 0
0
ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے کیسز،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں
67
SHARES
167
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 10,273 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چار کروڑ 29 لاکھ 16 ہزار 117 ہو گئی ہے، حالانکہ یہ تعداد اسی عرصے کے دوران وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 20,439 رہی جو کہ نئے کیسز کی تعداد سے تقریباً دوگنی ہے۔
اتوار کو مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد چار کروڑ 22 لاکھ 90 ہزار 921 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 243 افراد جاں بحق ہوئے جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 13 ہزار 724 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کیسز کی گرتی ہوئی تعداد کے درمیان اب فعال کیسز صرف ایک لاکھ 11 ہزار 472 رہ گئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 24,05,049 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 177 کروڑ 44 لاکھ 8 ہزار 129 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہے۔
اس وقت ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 0.26 فیصد شفایا بی کی شرح 98.54 فیصد اور اموات کی شرح 1.20 فیصد ہے۔

Previous Post

یوپی میں ہندوتوا کا نشہ ہرن…ظفر آغا

Next Post

یوکرین: جنگ کا ذمہ دار روس نہیں امریکہ

Next Post
یوکرین: جنگ کا ذمہ دار روس نہیں امریکہ

یوکرین: جنگ کا ذمہ دار روس نہیں امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist