ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مودی حکومت کی غلطی کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑے گا: راہل

Rubina by Rubina
فروری 25, 2022
in بھارت, سیاست
65 0
0
سیاسی ایف آئی آر
45
SHARES
120
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت خارجہ پالیسی کے معاملے میں جو اسٹریٹجک غلطی کر رہی ہے، اس کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑے گا مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ اس حکومت کی حکمت عملی کی غلطیاں بہت مہنگی ثابت ہوں گی کانگریس لیڈر نے کچھ اخبارات میں شائع خبریں بھی پوسٹ کی ہیں جس میں ایک اخبار نے لوک سبھا میں مسٹر گاندھی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کی حکمت عملی کی غلطیوں کی وجہ سے چین اور پاکستان اکٹھے ہوئے ہیں۔ ایک اور خبر میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات انتہائی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔
انہوں نے ایک اور خبر پوسٹ کی ہے جس میں یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا پاکستان چین کی مدد سے روس میں پل بنائے گا؟اس سوال پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہاں میں جواب دیتے ہیں اور پھر وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ اس میں ایک اور خبر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس کے بڑھتے ہوئے تعلقات عالمی سطح پر نئی صف بندی کررہے ہیں۔

 

Previous Post

کیف کا محاصرہ، یوکرین کی جنگ بندی کی اپیل

Next Post

نجی شعبے، دفاعی شعبے میں خود کفیلی کے لیے حب الوطنی کے جذبے سے کام کریں: پی ایم مودی

Next Post
گاندھی کنبے نے امیٹھی کی عوام سے دھوکہ کیا:مودی

نجی شعبے، دفاعی شعبے میں خود کفیلی کے لیے حب الوطنی کے جذبے سے کام کریں: پی ایم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist