اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہندوستان نے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی

Rubina by Rubina
فروری 25, 2022
in بھارت, کھیل
81 0
0
ہندوستان نے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی
76
SHARES
120
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئنس ٹاؤن (یو این آئی) : اسمرتی مندھانا (71)، ہرمن پریت کور (63) اور کپتان متھالی راج (57) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو یہاں پانچویں اور آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی اور ہندوستان کو کلین سویپ ہونے سے بچایا۔ تاہم نیوزی لینڈ نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور آل راؤنڈر امیلیا کار کی نصف سنچری اور دیگر بلے بازوں کی نمایاں شراکت کے ساتھ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 251 رنز کا مشکل ہدف بنایا۔ جواب میں ہندوستان نے اسمرتی، ہرمن پریت اور کپتان متھالی کی نصف سنچریوں کی بدولت 46 اوور میں چار وکٹ پر 255 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ اسمرتی نے 84 گیندوں پر نو چوکوں کی مدد سے 71، ہرمن پریت نے چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 66 گیندوں پر 63 اور متھالی نے چھ چوکوں کی مدد سے 66 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 57 رنز بنائے ۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے امیلیا کار نے 75 گیندوں پر چھ چوکوں کی مدد سے 66 ر، کپتان سوفی ڈیوائن نے 41 گیندوں پر دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 34 رنز جبکہ لارین ڈاؤن اور ہیلی جینسن نے 30-30 رنز بنائے ۔
بالنگ میں ہیلی جینسن، ہنا رو، فران جوناز اور امیلیا کارنے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ ہندوستان کی جانب سے راجیشوری گائیکواڈ، دیپتی شرما اور اسنیہ رانا نے دو دو جبکہ میگھنا سنگھ اور پونم یادو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اسمرتی مندھانا کو 71 رنز کی میچ جیتنے والی اننگز کیلئے مین آف دی میچ اور نیوزی لینڈ کی امیلیا کار کو پوری سیریز میں 353 رنز بنانے اور سات وکٹیں لینے پر ‘پلیئر آف دی سیریز’ قرار دیا گیا۔

Previous Post

بی جے پی حکومت نے ہوائی جہاز اور ائیر پورٹ تک فروخت کر دئیے:اکھلیش

Next Post

مودی نے گاندھی خاندان تو امیت شاہ اور یوگی نے ملائم خاندان کو نشانہ بنایا

Next Post
مودی نے گاندھی خاندان تو امیت شاہ اور یوگی نے ملائم خاندان کو نشانہ بنایا

مودی نے گاندھی خاندان تو امیت شاہ اور یوگی نے ملائم خاندان کو نشانہ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist