پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گاندھی کنبے نے امیٹھی کی عوام سے دھوکہ کیا:مودی

Rubina by Rubina
فروری 24, 2022
in بھارت, سیاست
89 0
0
گاندھی کنبے نے امیٹھی کی عوام سے دھوکہ کیا:مودی
78
SHARES
126
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امیٹھی:وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گاندھی فیملی پر امیٹھی پارلیمانی حلقے کو نظر انداز کرنے اور یہاں کی عوام سے دھوکہ دھڑی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’گاندھی کنبے نے یہاں کے غریب پریواروں کی زمین لے کر ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے جبکہ بی جے پی نے یہاں 1500کروڑ روپئے کے ترقیاتی کام کئے ہیں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سماج وادی پارٹی(ایس پی اور کانگریس جیسی پارٹیوں کو کنبہ پروری کا پالنہار قرار دیتے ہوئے ان کو جم کر ہدف تنقد بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے کنبہ پروری کی سیاست کی ہےجبکہ ڈبل انجن کی بی جے پی حکومت نے ترقیاتی کام کئے ہیں۔10مارچ کو خاندانی لوگ جانیں گے کہ رائے دہندگان نے غریبوں کے لئے کئے گئے ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر ووٹ کیا ہے۔گاندھی کنبے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا’اس پریوار کے لوگ نہیں جانتے کہ زمین پر کیا ہورہا ہے۔وہ یہاں آکر الیکشن جیتنا اور راجہ کی طرح عوام پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔ووٹ بینک اور اقربار پریوری کی سیاست نے ملک کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
کنبہ پروری سے پورے نظام کو ہو رہے نقصان سے ووٹروں کا آگاہ کرتےہوئے کہا کہ خاندانی پارٹیوں کے اقتدار میں ہونے پر پورا آئینی نظام متاثر ہوتا ہے۔ جس میں وصول و ضوابط طاق پر رکھ کر ایک کنبے کے مفاد کے لئے کام ہوتا ہے۔ جبکہ وہ ایسا نظام بنا رہے ہیں جس میں قانون پر عمل وزیر اعظم خود کرتا ہے اور اس کی سو سال کی ماں بھی کرتی ہے۔
مودی نے کورونا ٹیکہ کاری مہم کی مثال دیتے ہوئے ووٹروں کو سمجھایا کہ کس طرح کنبہ پروری کی حامی پارٹیوں نے منھ بھرائی کی سیاست کی وجہ سے اس مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ کورونا ٹیکہ کاری مہم کے بارے میں ان خاندانی لوگوں کو جو رویہ رہا ہے وہ بھی پورے اترپردیش، پورے ملک نے دیکھا ہے لیکن ان کے اپنے کارکنوں نے ان کی بات نہیں مانی اور ٹیکے لگوائے۔
مودی نے کہا جب ٹیکہ کاری شروع ہوئی تو مودی خود دوڑ کر سب سے پہلے ویکسین لگوانے کے نہیں پہنچ گیا۔ ہم نے پہلے طبی سہولیات سے وابستہ لوگوں کو صفائی ملازمین کو، بزرگوں کو، سنگین بیماریوں میں مبتلا لوگوں کو ویکسین لگوانے کا موقع دیا۔ٹیکہ کاری میں وصولوں کی پانبدی کے سلسلے میں مودی نے خود اپنی اور اپنی ماں کی مثال دیا۔ اور کہا آپ یہ بھی دیکھئے میں نے بھی ویکسین تب لگوائی جب ضابطے کے مطابق میرا نمبر آیا۔ میراں ماں 100سال کی ہیں اور انہوں نے بھی لائن نہیں توڑی۔ جب ان کا نمبرآیا تب ہی انہوں نے ویکسین لگوائی۔
بوسٹر دوز کر ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ماں سو سال کی ہیں لیکن انہوں نے ابھی بوسٹر ڈوز نہیں لگوائی ہے کیونکہ انہیں کوئی دوسری بیماری نہیں ہے۔ قانون اور اصول و ضوابط کی پابندی وزیر اعظم بھی کرتا ہے۔ اور وزیر اعظم کی 100سال کی ماں بھی کرتی ہے۔انہوں نے کہا اس کی جگہ پر اگر یہ ٹیکہ کاری کا کام ان خاندانی لوگوں کی حکومت میں ہوتا تو ساری لائنیں توڑ کر یہ لوگ خود سب سے پہلے ویکسین لگواتے۔

 

Previous Post

روس نے یوکرین پر حملہ کیا: کیف کی رپور ٹ

Next Post

بی جے پی حکومت نے ہوائی جہاز اور ائیر پورٹ تک فروخت کر دئیے:اکھلیش

Next Post
بی جے پی حکومت نے ہوائی جہاز اور ائیر پورٹ تک فروخت کر دئیے:اکھلیش

بی جے پی حکومت نے ہوائی جہاز اور ائیر پورٹ تک فروخت کر دئیے:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist