پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی حکومت نے ہوائی جہاز اور ائیر پورٹ تک فروخت کر دئیے:اکھلیش

Rubina by Rubina
فروری 24, 2022
in بھارت
89 0
0
بی جے پی حکومت نے ہوائی جہاز اور ائیر پورٹ تک فروخت کر دئیے:اکھلیش
69
SHARES
140
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پریاگ راج:سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) پر حملہ بولتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ بی جے پی حکومت ہوائی چپل پہننے والوں کو ہوائی سیر کرانے کی بات کررہی تھی لیکن انہوں نے ہوائی جہاز سے لے کر ائیر پورٹ اور بند رگاہ تک فروخت کردئیے شہر سے 30کلومیٹر دور ہنڈیا اسمبلی حلقے میں ایک عوامی ریلی سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت ملک کی منافع والے اثاثے بھی فروخت کررہی ہے تاکہ اسے لوگوں کو نا ریزرویشن دینا پڑے اور نہ نوکری دینی پڑے نہ رہے گا نہ بجے گی بانسری۔
روزگار کے مسئلے پر بی جے پی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے گذشتہ تین سال سے نہ تو فوج میں اور نہ ہی پولیس میں تقرریاں نکالی ہیں۔ نوجوانوں کے پانچ سال انتظار میں کٹ گئے اب وہ مزید انتظار نہیں کرنا چاہتے۔
ضلع کا نام الہ آباد سے پریاگ راج کئے جانے پر طنز کستے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ نام بدلنے کے بعد یہ ضلع بدنام ہوا ہے۔ چاہئے وہ کمبھ کا گھپلہ ہو چاہئے نوجوانوں پر لاٹھی چارج، چاہئے یہاں کے لوگوں نے گنگا میں بہتی ہوئی لاشوں کو دیکھا ہو ۔نام ضرور بدل دیا لیکن حکومت نے بدنامی بھی اتنی ہی کرائی ہے۔
ہنڈیا اسمبلی سیٹ پر ایس پی امیدوار حاکم چندر بند کی حمایت میں انتخابی مہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے ووٹ پڑے ہیں بی جے پی کے لیڈر اور کارکن سرد پڑ گئے ہیں۔

 

Previous Post

گاندھی کنبے نے امیٹھی کی عوام سے دھوکہ کیا:مودی

Next Post

ہندوستان نے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی

Next Post
ہندوستان نے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی

ہندوستان نے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist