ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جیو کے نیو انرجی کے دم پر آئندہ 20برسوں میں بھارت سپر پاوربن جائے گا: مکیش امبانی

Rubina by Rubina
فروری 23, 2022
in بھارت, سیاست
156 0
0
جیو کے نیو انرجی کے دم پر آئندہ 20برسوں میں بھارت سپر پاوربن جائے گا: مکیش امبانی
132
SHARES
226
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے کہا ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں بھارت نیو انرجی کی بدولت گلوبل پاور کا درجہ حاصل کرلے گا مسٹرامبانی 23 سے 25 فروری تک ‘ایشین اکنامک ڈائیلاگ 2022“ سے خطاب کر رہے تھے پونے انٹرنیشنل سینٹر کے صدر رگھوناتھ ماشیلکر کے ساتھ بات چیت کے دوران مکیش امبانی نے کہا کہ اگلی دو دہائیوں میں 20 سے 30 بھارتی انرجی کمپنیاں ریلائنس جیسی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کا دم خم رکھنے کے قابل ہوجائیں گی۔
مسٹرامبانی نے کہا کہ بھارت میں نیو انرجی کے شعبہ میں دنیا کا تعین کرنے کی طاقت ہے۔ مثال کے طور پر جب لکڑی کو کوئلے میں تبدیل کیا گیا تو یورپ نے بھارت اور چین کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ اسی طرح تیل سے امریکہ اور مغربی ایشیا کے ملک کہیں آگے نکل گئے۔اب بھارت کے لیے وقت آگیا ہے، جب وہ گرین اور کلین انرجی آتم نربھرہوگا اور اسے برآمد کرے گا تو بھارت کو عالمی طاقت کے طور پر ابھرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ گرین انرجی نہ صرف بھارت کو عالمی طاقت بنائے گی بلکہ روزگار بھی پیدا کرے گی۔ اس سے غیر ملکی زرمبادلہ کی بھی بچت ہوگی۔
وزیر اعظم کے وژن کا ذکر کرتے ہوئے مکیش امبانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندرمودی نیو اور کلین انرجی کے بہت بڑے حامی ہیں۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں حکومت نے نیو انرجی کیلئے اپنے دروازے کھول دیئے ہیں۔ایسی پالیسیاں لائی گئی ہیں جو اسے سپورٹ کرتی ہیں۔ جس طرح بھارت آئی ٹی سیکٹر کی سپر پاور ہے اسی طرح بھارت قابل تجدید توانائی میں بھی عالمی رہنما بن جائے گا۔ اگلے 20 برسوں میں بھارت سے گرین اور کلین انرجی کی برآمدات نصف ٹریلین ڈالر ہونے کا امکان ہے۔ بھارت قابل تجدید توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کیلئے بھارت دنیا کا سب سے پسندیدہ ملک ہے۔

 

Previous Post

ایس پی۔ بی ایس پی نےعوام کی ترقی کی توقعات کو ہی محدود کردیا تھا:مودی

Next Post

جل جیون مشن کے تحت واٹر گورننس کو مضبوط کرنا ضروری ہے: مودی

Next Post
جل جیون مشن کے تحت واٹر گورننس کو مضبوط کرنا ضروری ہے: مودی

جل جیون مشن کے تحت واٹر گورننس کو مضبوط کرنا ضروری ہے: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist