ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سکھ فار جسٹس سے متعلق ایپس کو بلاک کرنے کا حکم

Rubina by Rubina
فروری 22, 2022
in بھارت
75 0
0
سکھ فار جسٹس سے متعلق ایپس کو بلاک کرنے کا حکم
56
SHARES
142
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: حکومت نے ممنوعہ تنظیم ’سکھ فار جسٹس‘ سے متعلق ایپس ،ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے اطلاعات و نشریات کی وزارت کی جانب سے منگل کو دی گئی معلومات کے مطابق غیرملک سے چلائے جارہے ’پنجاب پالیٹکس ٹی وی ‘ کے ایپس ،ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا حکم دیا گیا ہے،جس کا سکھ فار جسٹس تنظیم کے ساتھ تعلق ہے الزام ہے کہ اس چینل نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے دوران عوامی نظام کو بگاڑنے کےلئے آن لائن میڈیا کا استعمال کرنے کی کوشش کی حکومت نے 18 فروری کو انفارمیشن ٹیکنولوجی کے تحت ہنگامی طاقتوں کا استعمال کرکے ان ڈیجیٹل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا ہے۔
وزارت نے پریس ریلیز جاری کرکے کہا کہ بلاک کئے گئے ایپس،ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کھاتوں کے مواد میں فرقہ وارانہ انتشار اور علحیدگی اور علحیدگی کو بھڑکانے کا مواد تھا اور یہ مواد ہندوستان کی خودمختاری ،سالمیت ،ریاست کی سکیورٹی اور عوامی نظام کےلئے نقصان دہ پائے گئے۔
وزارت نے کہا کہ حکومت ہندوستان میں معلومات کے مجموعی ماحول کی حفاظت کے لیے چوکس ہے اور ایسی کسی بھی کارروائی کو روکنے کے لیے پرعزم ہے جس سے ملک کی خودمختاری اور سالمیت کو نقصان پہنچنے کا امکان ہو۔

 

Previous Post

ذکر پھر سی اے اے کا!

Next Post

روس کا یوکرین میں باغیوں کے علاقوں کو آزاد ریاستیں تسلیم کرکے فوج بھیجنے کا اعلان

Next Post
روس کا یوکرین میں باغیوں کے علاقوں کو آزاد ریاستیں تسلیم کرکے فوج بھیجنے کا اعلان

روس کا یوکرین میں باغیوں کے علاقوں کو آزاد ریاستیں تسلیم کرکے فوج بھیجنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist