ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

لالو پرساد یادو کو ۵؍ سال قید، ۶۰؍لاکھ جرمانہ

Rubina by Rubina
فروری 22, 2022
in بھارت, سیاست
179 0
0
لالو پرساد یادو کو ۵؍ سال قید، ۶۰؍لاکھ جرمانہ
169
SHARES
268
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چارہ گھوٹالے کے پانچویں کیس میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے لالو پرساد یادو کو ۵؍ سال قید اور ۶۰؍ لاکھ روہے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ یہ سزا انہیں ڈورنڈہ خزانہ سے جڑے معاملے میںسنائی گئی ہے۔ سی بی آئی اسپیشل کورٹ کے جج ایس کے ششی کے ذریعہ فیصلہ سنائے جانے کے بعد لالو پرساد کے وکیل نے بتایا کہ ضمانت کیلئے جلد ہی عرضی داخل کی جائے گی۔ جب تک ضمانت نہیں مل جاتی تب تک لالو پرساد کو جیل میں ہی رہنا پڑے گا۔
ڈورنڈہ خزانہ میں ہونے والے چارہ گھوٹالہ کا معاملہ چارہ گھوٹالوں میں سب سے بڑا ہے۔اس میں ۱۳۹ء۵؍ کروڑ روپے کے خرد برد کا الزام ہے۔ اس کیس میں لالو پرساد کو اہم سازشی قرار دیاگیا ہے۔ سی بی آئی کی طرف سے کہا گیا تھا کہ لالو یادو جب وزیر مالیات اور وزیر اعلیٰ تھے تب ان کی ناک کے نیچے یہ سب کچھ ہوا، یعنی یہ سب ان کے علم میں تھا۔
عدالت کے فیصلے پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے لالو پرساد یادو کے فرزند اور آر جے ڈی سربراہ تیجسوی یادو نے اسے بی جےپی سے ہاتھ نہ ملانے کا نتیجہ قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’اگر لالو جی نے بی جےپی سے ہاتھ ملا لیا ہوتا تو انہیں راجا ہریش چندرکہا جاتا مگر وہ آر ایس ایس اور بی جے پی سے لڑ رہے ہیں اسلئے قیدو بند کی صعوبتوں کا سامنا کررہے ہیں۔ ‘‘ا س کے ساتھ ہی زعفرانی طاقتوں کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ تیجسوی نےکہا کہ ’’اس سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں۔‘‘ اکھلیش یادو نے کہا کہ ’’لالو جی یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بی جےپی کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔‘‘ تیجسوی نے مزید کہا کہ ’’بی جےپی وجے مالیہ ، نیرو مودی اور مہیول چوکسی جیسے گھوٹالے بازوں کو بھول گئی ہے۔

Previous Post

حجاب معاملہ۔ بنگلہ دیش مسلم خواتین کے ساتھ اظہار یگانگت کھڑا

Next Post

حجاب پر پابندی نہیں، طے شدہ یونیفارم پہننے کیلئے کہاگیاہے: کرناٹک حکومت

Next Post
حجاب پر پابندی نہیں، طے شدہ یونیفارم پہننے کیلئے کہاگیاہے: کرناٹک حکومت

حجاب پر پابندی نہیں، طے شدہ یونیفارم پہننے کیلئے کہاگیاہے: کرناٹک حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist