ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حجاب معاملہ۔ بنگلہ دیش مسلم خواتین کے ساتھ اظہار یگانگت کھڑا

Rubina by Rubina
فروری 21, 2022
in بھارت, تعلیم
138 0
0
مسلم طالبات کو آئی آئی ایم بنگلور کے اساتذہ کی حمایت
132
SHARES
202
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہندوستان بھر اور دنیا بھر میں جاری حجاب معاملے میں ہورہے احتجاج کے سلسلے میں ایک اضافہ ہوا جب بنگلہ دیش کے درالحکومت ڈھاکہ میں ہندوستانی مسلمان لڑکیوں جنھیں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کے حق کے لئے جدوجپد کرنا پڑرہا ہے کے ساتھ اظہار یگانگت میں لوگوں کے مارچ کیا۔اتوار کے روزڈھاکہ میں یہ مظاہرے پیش ائے جس میں لوگوں کا سیلاب تھا جو نعرے لگائے رہے تھے اور پوسٹر ہاتھوں میں تھامے ہوئے تھے جو ”حجاب ہمارے مذہبی قانون‘کسی کو اس سے روکنے کا اختیار نہیں“ نعروں تحریر کئے گئے تھے۔
ریاست کرناٹک میں حجاب پہنی ہوئی لڑکیو ں اور خواتین کے کلاس روم میں داخلے پرروک کے خلاف جس طرح کے کئی احتجاج ہورہے ہیں اس پر یہ بھی احتجاج کیاگیاتھا۔ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا بنگلہ دیش کے شہریوں نے یونین آف انڈیا کے اسلام فوبیاکے حملوں کی مذمت کی ہے۔ ماضی میں ہندوستان کے خلاف وزیراعظم شیخ حسینہ کے ساتھ بنگلہ دیش کھڑا ہوا تھا اور اکٹوبر میں کہہ رہاتھا کہ ہندوستان کی فرقہ پرستی(مسلمانوں کے خلاف)ان کے ملک میں رہنے والے ہندوؤں پر خراب اثر پڑے گا۔میڈیا رپورٹس کے بموجب ڈھاکہ سے 100کیلومیٹر دور کومیلا میں درگا پوجا پنڈال میں توہین رسالتؐ کے لئے سوشیل میڈیا پر لگائے گئے الزامات کے بعد ملک میں پیش آنے والے تشدد کے واقعات میں ڈھاکہ کے اندر متعدد ہندو مارے گئے ہیں۔کومیلا تشدد کے بعد چندپورا کے حاجی گنج‘ چتوگرام کے بانشکالی اور پیکو کے کویکس بازار میں درگا پوجا پنڈال میں توڑپھوڑ کے واقعات پیش ائے تھے۔کرناٹک کے ضلع اڈوپی میں ایک سرکاری پری یونیورسٹی کالج میں اس وقت حجاب کا یہ معاملہ شروع ہوا جب بھگوا دھاری اسٹوڈنٹس نے کیمپس میں حجاب پہنی ہوئی لڑکیو ں کے داخلے کے خلاف مظاہرے کئے جس کے بعد کالج انتظامیہ نے حجاب پہنی ہوئی اسٹوڈنٹس کے کلاس روم میں داخلہ پر روک لگادی تھی۔اس کے بعد ریاست کرناٹک کےمختلف اضلاعوں اور پھر مدھیہ پردیش‘ پانڈیچری کے بشمول ملک بھر میں حجابی لڑکیوں کی حمایت میں مظاہرے شروع ہوگئے۔اسی دوران ہائی کورٹ نے بھی حکومت کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے عبوری احکامات میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں اس معاملے پر اب بھی سنوائی جاری ہے۔

 

Previous Post

بی جےپی مخالف اتحاد کیلئےکے سی آر ممبئی پہنچے، اُدھو ٹھاکرے کے ساتھ میٹنگ

Next Post

لالو پرساد یادو کو ۵؍ سال قید، ۶۰؍لاکھ جرمانہ

Next Post
لالو پرساد یادو کو ۵؍ سال قید، ۶۰؍لاکھ جرمانہ

لالو پرساد یادو کو ۵؍ سال قید، ۶۰؍لاکھ جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist