پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوپی کے لئے تبدیل اقتدار ناگزیر:مایاوتی

Rubina by Rubina
فروری 20, 2022
in بھارت
71 0
0
یوپی کے لئے تبدیل اقتدار ناگزیر:مایاوتی
69
SHARES
125
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اتوار کو یوپی میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ میں رائے دہندگان سے بڑھ چڑھ کر شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یوپی کے لئے تبدیل اقتدار بہت ہی ضروری ہے بی ایس پی سپریمو نے اپنے یک بعد دیگر کئی ٹوئٹس میں لکھا’یوپی کے 16اضلاع کی 59سیٹوں پر آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ میں سبھی بڑھ چڑھ کر اپنا ووٹ ضرور ڈالیں اور اپنے ووٹ سے اپنی فلاح کا راستہ خود طے کریں۔اس کے ساتھ ہی حکمراں جماعت کی تمام قسم کے جھوٹے اور مسلسل فریب سے نجات کے لئے یوپی میں اقتدار کی تبدیلی ضروری ہے۔
انہوں نے آگے مزید لکھا’ یوپی کے خاص کر غریبوں کو اور غریب بنانے والی ان کی غلط پالیسیوں پر اب اور زیادہ اعتماد کرنے کے بجائے وعدہ نبھانے والی بی ایس پی پر ہی مپورا اعتماد صحیح متبادل ہے۔ایک دوسرے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا’اپنے عزت و اکرام کے ساتھ پرامن طریقے سے معمولی روزگار بھی نہ دستیاب کراپانے والی بی جے پی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔ بلکہ جو روزگار تھے وہ بھی زیادہ تر چھن گئے ہیں۔ سب سے پہلے روزی روٹی کی ذمہ داری یہی وقت کی سب سے بڑی مانگ ہے۔

 

Previous Post

پرینکا نے کسانوں سےنہ ملنے پر وزیر اعظم کو ہدف تنقید بنایا

Next Post

اسمبلی حلقہ پٹن چیرو میں تین بستی دواخانوں کا افتتاح

Next Post
اسمبلی حلقہ پٹن چیرو میں تین بستی دواخانوں کا افتتاح

اسمبلی حلقہ پٹن چیرو میں تین بستی دواخانوں کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist