پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پرینکا نے کسانوں سےنہ ملنے پر وزیر اعظم کو ہدف تنقید بنایا

Rubina by Rubina
فروری 20, 2022
in Uncategorized, بھارت, سیاست
319 0
0
جھوٹے دعووں میں مصروف رہنے کے عادی ہوگئے ہیں یوگی:پرینکا
314
SHARES
463
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رائے بریلی: کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم دنیابھر سیر کر آئے لیکن دہلی میں ایک سالوں تک دھرنے پر بیٹھے کسانوں سے انہوں نے ایک بار بھی ملاقات کی ضرورت محسوس نہیں کی رائے بریلی کے جگت پور میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے بے روزگاری اور مہنگائی کے مسئلے پر بھی حکومت کو گھیرا۔انہوں نے کہاوزیر اعظم پوری دنیا میں گھومے لیکن ان کی رہائش سے دس کلو میٹر کی دوری پر بیٹھے کسانوں سے ایک بار بھی ملاقات نہیں کرسکے۔
پرینکا نے کہا جب کسان نہیں مانے اور انتخابات کو صرف دو مہینے بچے اور انہیں اس بات کا احساس ہوا کہ یہ تو بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔لہذا انہوں نے تینوں قوانین واپس لے لئے۔پرینکا نے سوال کیاآپ نے 700کسانوں کو مرنے پر مجبور کیوں کیا؟آپ نے ایک سالوں تک کا انتظار کیوں کیا؟۔
کانگریس لیڈر نے سماج وادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے کہا’میں نے کبھی بھی اکھلیش یادو کو اپنے گھر سے باہر نکلتے ہوئے نہیں دیکھاانتخابات آئے اور وہ پولرائزیشن کے نام پر ووٹ مانگنے نکل پڑے۔
انہوں نے کہا کہ اگر یوپی کا زمام اقتدار کانگریس کے ہاتھوں میں آتا ہے تو 100دنوں کے اندر 12لاکھ سرکارنوکریوں کی اسامیاں بھری جائیں گی۔

Previous Post

یوپی:تیسرے مرحلے میں تین بجے تک48.81فیصدی ووٹنگ

Next Post

یوپی کے لئے تبدیل اقتدار ناگزیر:مایاوتی

Next Post
یوپی کے لئے تبدیل اقتدار ناگزیر:مایاوتی

یوپی کے لئے تبدیل اقتدار ناگزیر:مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist