پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں اب تک 175.37 کروڑسے زائد کوروناٹیکہ کاری

Rubina by Rubina
فروری 20, 2022
in بھارت, صحت
146 0
0
ملک میں اب تک 175.37 کروڑسے زائد کوروناٹیکہ کاری
138
SHARES
223
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 30 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن 175.37 کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے اتوار کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 30 لاکھ 81 ہزار 336 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 175 کروڑ 37 لاکھ 22 ہزار 697 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے 19 ہزار 968 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 24 ہزار 187 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.52 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 1.68 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 48 ہزار847 افراد جان لیوا وبا کووڈ سے شفایاب ہوئے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 20 لاکھ 86 ہزار 383 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور یہ شرح 98.28 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 11 لاکھ 87 ہزار 768 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 75 کروڑ 93 لاکھ 15 ہزار 246 ٹسٹ کیے گئے ہیں۔

Previous Post

نیلی قتل عام، سیکولر سیاست کا چہرہ

Next Post

شکست فاش سے خائف خاندانی لوگ اب ذاپ۔پات کا زہر گھولنے کو کوشاں:مودی

Next Post
شکست فاش سے خائف خاندانی لوگ اب ذاپ۔پات کا زہر گھولنے کو کوشاں:مودی

شکست فاش سے خائف خاندانی لوگ اب ذاپ۔پات کا زہر گھولنے کو کوشاں:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist