پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد اب بھی ڈھائی لاکھ سے زائد

Rubina by Rubina
فروری 19, 2022
in بھارت, صحت
154 0
0
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 36.25 کروڑ سے متجاوز
145
SHARES
207
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد اس وائرس کی زد میں آنے والے نئے مریضوں کی تعداد سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے، جس کی وجہ سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 38,353 سے گھٹ کر تقریباً ڈھائی لاکھ رہ گئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 لاکھ 28 ہزار 578 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی ۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 175 کروڑ تین لاکھ 86 ہزار 834 افراد کو کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے 22 ہزار 270 نئے کیسزسامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد دو لاکھ 53 ہزار 739 ہو گئی ہے۔ یہ کل متاثرہ کیسز کا 0.59 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 1.80 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 60 ہزار 298 مریضوں نے جان لیواکووڈ سے شفایابی حاصل کی اور اب تک کل چار کروڑ 20 لاکھ 37 ہزار 536 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور اس کی شرح 98.21 فیصد ہے۔

Previous Post

معاملہ حجاب کا نہیں غلبے اورخود سپردگی والی سوچ کا ہے

Next Post

احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں جمیعتہ علما فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ تک جائے گی

Next Post
احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں جمیعتہ علما فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ تک جائے گی

احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں جمیعتہ علما فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ تک جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist