پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

داؤد ابراہیم گروہ پر شکنجہ کسا، سلیم فروٹ سے پوچھ گچھ

Rubina by Rubina
فروری 17, 2022
in بھارت, سیاست
145 0
0
داؤد ابراہیم گروہ پر شکنجہ کسا، سلیم فروٹ سے پوچھ گچھ
134
SHARES
205
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: ای ڈی نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کاسکر پر اپنا شکنجہ کسنا شروع کر دیاہے اور کل داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی رہائش گاہ سمیت ممبئی اور اطراف کے علاقوں میں داؤد کے متعلقین کے دس سے زاِئد ٹھکانوں پر چھابہ مارنے اور مافیا ڈان کے کالے دھن کے متعلق معلوماتیں اکٹھا کرنے کے بعد مرکزی ایجنسی نے گینکسٹر چھوٹا شکیل کے قریبی رشتے دار سلیم قریشی عرف سلیم فروٹ ، سے نو گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی۔ یہ پوچھ گچھ منی لانڈرنگ کیس کے تمام زاویوں اور اس میں داؤد گینگ کے ارکان کے ملوث ہونے کے بارے میں ای ڈی کی تفشیش کے ایک حصے کے طور پر سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سلیم فروٹ سے پوچھ تاچھ کے دوران ایجنسی کو کئ ایک اہم ثبوت دستیاب ہوئے تھے اس بنیاد پر ایک بلڑر کو بھی طلب کیا گیا ہے اسی طرح سے ممبئ کے چور بازار علاقے میں واقع پرانے عجائب کی ایک دکان کے مالک کو بھی ای ڈی طلب کریگی اس پر الزام ہیکہ وہ داود گروہ کی جانب سے بلڑروں میں سرمایہ کاری کرتا تھا-
ذرائع نے بتلایا کہ ایجنسی اس بات کی بھی تفشیش کرہی ہے کہ آیا جن کالے دھن کا داود گروہ کی جانب سے استعمال ہوا اسکا استعمال کیا اسے سیاسی تقاریب میں بھی استعمال کیا گیا یا پھر کس سیاستداں کو اس سے فائدہ حاصل ہوا واضح رہے کہ کل گنجان مسلم آبادی والے علاقے ناگپاڑہ کے گارڈن ہال کے اہک فلیٹ پر ای ڈی کے اعلیٰ افسران کی ایک ٹیم نے چھاپہ مارا تھا جس کے دوران ای ڈی کو چند اہم دستاویزات ملے تھے جسے منی لانڈرنگ کے معاملے میں داود اور اسکے ساتھیوں کے خلاف بطور ثبوت استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ حال ہی میں ای ڈی نے داؤد ابراہیم اور اسکے ساتھیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے – جس کی بنیاد پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اس ضمن میں اب تک ای ڈی نے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے لیکن ای ڈی کے ذرائع نے چھاپے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مہاراشٹر کی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والا ایک سنئر سیاستدان بھی داؤد ابراہیم کے ساتھ روابط میں تھا نیز وہ بھی ای ڈی کے راڑر پر ہے ۔

 

Previous Post

کجریوال حکومت کی موجودہ مدت کار کے 2 سال مکمل

Next Post

مہنگائی پھر بے لگام

Next Post
مہنگائی پھر بے لگام

مہنگائی پھر بے لگام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist