ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اتراکھنڈ میں ووٹروں میں زبردست جوش،ووٹنگ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے لگی قطاریں

Rubina by Rubina
فروری 14, 2022
in بھارت, سیاست
156 0
0
اتراکھنڈ میں ووٹروں میں زبردست جوش،ووٹنگ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے لگی قطاریں
167
SHARES
238
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہرادون: اتراکھنڈ میں پیر کو اسمبلی انتخابات کےلئے ووٹروں میں زبردست جوش دیکھا گیا اور صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی ووٹنگ کےلئے ریاست کے کئی پولنگ مراکز پر سبح سات بجے سے ہی ووٹر پہنچنے لگے۔ دہرادون،پتھوراگڑھ،ہریدوار،الموڑا،ردرپریاگ،اودھم سنگھ نگر جنپدوں کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سات بجے سے ہی ووٹر پہنچنے لگے۔کئی مقامات پر ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے پولنگ میں رخنہ پڑنے کی اطلاع ہے۔ وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے امیدوار ایس ایس کلیر نے کھٹیمہ،سبکدوش ہونے والےاسمبلی اسپیکر پریم چند اگروال نے ریشی کیش میں اپنا ووٹ دے کر جمہوریت کو مضبوط کرنے کےلئے سبھی ووٹروں سے ووٹنگ کی اپیل کی ہے۔نئی ٹہری میں کانونٹ اسکول کے پولنگ مراکز پر ڈی ایم ایوا آشیش شریواستو نے ووٹ ڈالا۔ نئی ٹہری میں اپجا امیدوار اور سابق وزیر دنیش گھنے نے بھی ووٹ دیا۔پورے دہرادون ضلع میں ووٹنگ جاری ہے۔
دہرادون میں بھوانی انٹر کالج کینڈ،73 کالی داس روڈ کیندریہ ودیالے میں ای وی ایم مشین میں خراب ہوگئی ہے۔مچھلی تالاب پولنگ بوتھ پر صبح آٹھ بجے ای وی ایم مشین میں دقت آئی۔ڈوئی والا اسمبلی کے تیلی والا بوتھ 159 پولنگ بوتھوں پر ای وی ایم مشین میں خرابی ہونے پر اسے بدلا جا رہا ہے۔ہریدوار ضلع کے بادشاہ پور اور روڑکی کے شیرپور میں ووٹنگ کے لئے لمبی لائن لگی ہے۔یمنوتری دھام کے درمیان کھرشالی پولنگ بوتھ پر ووٹنگ جاری ہے۔پرتاپ نگر اسمبلی کے پولنگ مرکز مندار مغربی حصہ میں ای وی ایم میں خرابی ہونے کی وجہ سے وقت پر شروع نہیں ہوپایا۔یہاںووٹر ووٹنگ کےلئے لائن میں لگے ہیں۔

 

Previous Post

خدا کرے جوانی تیری بےداغ رہے

Next Post

مودی، شاہ اور راج ناتھ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post
مودی، شاہ اور راج ناتھ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی، شاہ اور راج ناتھ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist