ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مودی، شاہ اور راج ناتھ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Rubina by Rubina
فروری 14, 2022
in بھارت, سیاست
169 0
0
مودی، شاہ اور راج ناتھ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا
179
SHARES
244
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو جموں و کشمیر کے پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو ہو نے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے کہا، ’’میں 2019 میں اس دن پلوامہ میں شہید ہونے والے تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ملک کے لیے ان کی شاندار خدمات کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی بہادری اور عظیم قربانی ہر ہندوستانی کو ایک مضبوط اور خوشحال ملک کی تعمیر کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔”
شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، امت شاہ نے کہا "میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے بہادر جوانوں کو دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے پلوامہ کے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے میں اپنی عظیم قربانی دے کر ملک کی خودمختاری کو برقرار رکھا۔ ملک آپ کی قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گا۔
مسٹر راج ناتھ سنگھ نے کہا،’آپ کی بہادری ہمیں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔ یہ ملک 2019 میں پلوامہ میں مارے گئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے بہادر جوانوں کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔”

 

Previous Post

اتراکھنڈ میں ووٹروں میں زبردست جوش،ووٹنگ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے لگی قطاریں

Next Post

کنبہ پروری کے حامیوں کا بس چلتا تو یوپی کے ہر محلے میں’مافیا گنج‘آباد دیتے:مودی

Next Post
وزیر اعظم مودی کا پارٹی کارکنوں سے خطاب ، بجٹ کی جم کر تعریفکی

کنبہ پروری کے حامیوں کا بس چلتا تو یوپی کے ہر محلے میں’مافیا گنج‘آباد دیتے:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist