ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بریلی:سڑک حادثے میں انتخابی اہلکار سمیت 3کی موت

Rubina by Rubina
فروری 14, 2022
in بھارت
185 0
0
بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی برآمد
178
SHARES
231
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی میر گنج علاقے میں خاتون انتخابی اہلکار کو بس نے کچل دیا وہیں حافظ گنج سڑک پر تیز رفتار ٹرک کی زد میں آنے سے بائیک سوار میاں۔بیوی کی موت ہوگئی۔ ایس ایس پی روہت سنگھ جسوان نے پیر کو بتایا کہ اتوار کی دیر شام ضلع کے راجندر پرساد ڈگری کالج میرگنج سے پولنگ پارٹیوں کے ساتھ جارہی آنگن واڑی خاتون انتخابی اہلکار بجنتی مالا(35) کو پولنگ پارٹی کو لے کر جارہی ایک بس سے کچل دیا۔ شدید طور سے زخمی خاتون کو میرگنج سی ایچ سی میں داخل کرایا گیا جہاں سے انہیں بریلی ضلع اسپتال ریفر کردیا گیا۔ضلع اسپتال میں ڈاکٹروں نے زخمی کو مردہ قرار دے دیا۔
چشم دیدوں کے مطابق میرگنج کے گاؤں چرئی دلپت پور میں پولنگ پارٹیوں کو کالج کے پیچھے والے گیٹ سے نکالا جارہا تھا۔ بیجتی بس میں بیٹھنے کے لئے جارہی تھی، گیٹ کے پاس دلدل ہونے سے ڈرائیور نے تیز رفتاری سے بس کو نکالا ااس درمیان بس کی زد میں بجنتی شدید طور سے زخمی ہوگئی۔
ایک دوسرے واقعہ میں اتوار دیر شام کو قصبہ سینتھل باشندہ ندیم حسین(50) اپنی بیوی سبیحہ زیدی(48) کے ساتھ بائیک میں سینتھل جارہے تھے کہ جادوپور کی جانب سے آرہے تیز رفتار ٹرک نے بائیک کو ٹکر ماردی۔ اس حادثے میں ٹرک کے پہیے کے نیچے آنے سے موقع پر ہی موت ہوگئی۔

 

Previous Post

جئے شنکر نے فلپائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی

Next Post

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد پانچ لاکھ سے کم ہوئی

Next Post
ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے کیسز،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد پانچ لاکھ سے کم ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist