پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد پانچ لاکھ سے کم ہوئی

Rubina by Rubina
فروری 14, 2022
in بھارت, دنیا, صحت
118 0
0
ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے کیسز،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں
112
SHARES
163
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 58 ہزار سے زیادہ کم ہو کر 4.78 لاکھ رہ گئی ہے۔
ملک میں اتوار کو 1166993 افراد کو کورونا ویکسین دی گئی۔ اس کے ساتھ اب تک 1729587490 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 34113 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 42665534 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران کورونا سے 346 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 509011 ہو گئی ہے۔
دریں اثناء 91 ہزار 930 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے جس کے ساتھ ہی کورونا سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 4 کروڑ 16 لاکھ 77 ہزار 641 ہو گئی ہے۔ کووڈ- 19 کے فعال کیسز کی تعداد 58163 سے کم ہوکر 478882 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح 1.12 فیصد ہے جبکہ صحتیاب ہونے کی شرح 97.68 فیصد ہے۔

Previous Post

بریلی:سڑک حادثے میں انتخابی اہلکار سمیت 3کی موت

Next Post

خدا کرے جوانی تیری بےداغ رہے

Next Post
خدا کرے جوانی تیری بےداغ رہے

خدا کرے جوانی تیری بےداغ رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist